آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیرخارجہ کی ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
لاہور: پنجاب کے وزیرتعلیم مراد راس ترین گروپ کے مسائل حل کرنے کیلئے سرگر م ہوگئے۔ لاہور سے جاری بیان میں ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ ترین گروپ تحریک انصاف کا اہم حصہ ہے، اس کے مسائل ترجیحی بنیادوں مزید پڑھیں
ریاض:سعودی عرب میں حرمین شریفین انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کے 2سال بعد زندگی معمول پر آنے پر رمضان کےلئے سب سے بڑے آپریشنل پلان کا اعلان کیا گیا ہے۔ حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی اچانک طبیعت ناساز ہوگئی۔ رکن پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ نون کی رہنما حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز کی ناساز طبیعت کے حوالے سے بتایا۔ مزید پڑھیں
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کی کونسل (سی ایف ایم) کا 48 واں اجلاس (آج) بروز منگل 22 مارچ سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے، جس میں مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز مزید پڑھیں
پرنس ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ڈیوک اور ڈچس آف کیمبرج نے اپنے کیریبین ٹور کے موقع پر روایتی گیرفونا فیسٹیول کے دوران رقص کیا۔ شاہی جوڑے کے ڈانس مزید پڑھیں
یوکرین کے دارالحکومت کیف کے شاپنگ سینٹر پر روسی فوج کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 10 ز خمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس بھارت کو جارح قرار دے کر اس کا بائیکاٹ کرے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ او آئی سی وزرائے خارجہ مزید پڑھیں
ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے اپنی ماں کی جان بچانے کے لیے اپنا جگر عطیہ کیا جس سے ماں کو تو نئی زندگی مل گئی لیکن بیٹا زندگی کی بازی ہارگیا۔ ماں کے پیروں تلے جنت ہوتی مزید پڑھیں
چین میں طیارے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تصدیق کردی گئی، تاہم تعداد نہیں بتائی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں 132 مسافر اور عملے کے 9 افراد سوار تھے۔ طیارہ حادثے پر چین کے صدر شی جن پنگ مزید پڑھیں