لاہور ٹیسٹ: پاکستان پہلی اننگز میں 268 پر آؤٹ، آسٹریلیا کو 134 رنز کی برتری

لاہور ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، جہاں پاکستانی بلے باز آسٹریلوی برتری ختم نہ کرسکے، قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن کولیپس کرگئی، ٹیم 268 رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کی ٹیم نے دوسری اننگز میں مزید پڑھیں

سیاست کیلئے فوج کو بدنام نہ کیا جائے، کرپٹ ٹولے کے کہنے پر ہرگز استعفیٰ نہیں دوں گا، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کسی بھی صورت مستعفی نہ ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آخری گیند پر اپوزیشن کا ڈٹ کر مقابلہ کروں گا اور ووٹنگ سے ایک روز قبل سرپرائز دوں گا۔ وزیراعظم ہاؤس میں صحافیوں مزید پڑھیں

کراچی: اسکول کے اوقات میں سڑکوں پر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی عائد

شہر قائد میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کے باعث بلاآخر بڑا قدم اٹھالیا گیا۔ ٹریفک پولیس نے ٹرک ، ٹرالر ، ڈمپر سمیت ہیوی ٹریفک پر اسکول کے اوقات میں پابندی عائد کردی۔ ٹریفک پولیس کی جانب سے یہ قدم گزشتہ مزید پڑھیں

”وزیراعظم کو اقتدار کا آخری یوم پاکستان مبارک ہو “سلیم صافی کے ٹویٹ پر شہباز گل کا جوابی وار

اسلام آباد میں آج یوم پاکستان کی مناسبت سے پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں او آئی سی میں شریک مہمانوں نے شرکت کی ، پریڈ کے آغاز پر جے 10سی طیاروں کی جانب سے سلامی دی گئی مزید پڑھیں

افغانستان میں 7 ماہ بعد لڑکیوں کے تعلیمی ادارے کھل کر بند ہو گئے

تعلیم ہر انسان کا حق ہے، افغانستان میں 7 ماہ بعد لڑکیوں کے لیے تعلیمی ادارے کھولے گئے لیکن پھر بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ طالبان نے لڑکیوں کے سیکنڈری گرلز اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے چند مزید پڑھیں

مصر، متحدہ عرب امارات اوراسرائیل کے ہم منصب رہنماؤں کی اہم ملاقات

مصر، اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں نے روز شرم الشیخ کے ریزورٹ بحیرہ احمر میں بات چیت کے لیے ملاقات کی، جس میں مصر نے کہا کہ توانائی کی منڈیوں اور خوراک کی حفاظت کا احاطہ کیا گیا مزید پڑھیں

پاپڑ فروش کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، انتظامیہ نے ایکشن لے لیا

پتوکی میں باراتیوں کے مبینہ تشدد سے پاپڑ فروش کے جاں بحق ہونے کے معاملہ پر انتظامیہ نے ایکشن لے لیا۔ وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کے نوٹس کے بعد پتوکی انتظامیہ نے شادی ہال کو سیل کردیا۔ دوسری جانب اسسٹنٹ مزید پڑھیں