روسی جنگ کے سبب دنیا بھر میں بد امنی پھیل سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ روسی جنگ کے سبب عالمی معیشت پر پڑنے والا دباؤ مشرق وسطیٰ اور دیگر خطوں میں شہری بدامنی کا سبب بن سکتا ہے۔ قطر میں ہونے والے دوحہ فورم مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی کی آصف علی زرداری سے ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ق) اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال ہوا ہے۔ دونوں جماعتوں کے مابین تبادلہ خیال اس وقت ہوا جب پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ایک اعلیٰ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، شاہ زین بگٹی کا وفاقی حکومت سے علیحدگی کا اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے بعد شاہ زین بگٹی نے وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونے کا اعلان کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری سے رکن قومی اسمبلی شاہ زین بگٹی نے اسلام آباد میں ملاقات مزید پڑھیں

ایلون مسک نے نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے میں غور شروع کردیا

ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ ایک نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کے بارے میں سنجیدگی سے غورکررہے ہیں۔ ایلون مسک سے ایک ٹوئٹر صارف  نے پوچھا کہ کیا وہ ایک اوپن الگورتھم کا مزید پڑھیں

تمام میڈیا جلسے کی کوریج کیلئے پریڈ گراؤنڈ میں موجود ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں ہونے والے جلسے میں میڈیا کوریج پر پابندی کے حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا بیان بھی سامنے آ گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے پریڈ گراؤنڈ میں ہونے والے جلسے مزید پڑھیں

کراچی: جائے نماز اور کپڑوں میں چھپاکر 30 کلو ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر  انسداد منشیات  فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے  آسٹریلیا بھیجے جانے والے کارگو سے 20 کلو آئس برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی میں مختلف کارروائیوں کے دوران مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، خیبر پی کے اورگلگت بلتستان میں بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، رات کے وقت بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج رات بالائی خیبرپختونخوا میں کوہستان، چترال اور سوات میں ہلکی مزید پڑھیں

عمران خان استعفی دے کر گھر چلے جائیں ورنہ گھر بھجوائے جاؤ گے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد:پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہے کہ حکومت کے سارے سہارے ٹوٹ کر کندھا خالی ہوچکا ہے، عمران خان استعفی دے کر گھر چلے جائیں ورنہ گھر بھجوائے جاؤ گے۔ پی ڈی ایم کے اسلام مزید پڑھیں