اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 میں رکنیت ختم ہونے کا ذکر ہے نا اہلی کا نہیں اور رکنیت ختم ہونا آئین کی زبان کی قریب ترین تشریح ہو گی۔ سپریم کورٹ میں آرٹیکل مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں جاری بین الاقوامی نمائش ایکسپو 2020 شاندار کامیابیاں سمیٹ کر اختتام پذیر ہو گئی۔ اِس حوالے سے منعقدہ اختتامی تقریب میں سعودی عرب کی جانب سے ایکسپو 2030 کی تشہیری مہم کا بھی مزید پڑھیں
وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ق لیگ نے موجودہ ملکی سیاست میں بڑا اچھا قدم اٹھایا ہے. تحریک عدم اعتماد پرقومی اسمبلی میں 31 تاریخ سے تقریریں ہوں گی جبکہ حتمی فیصلہ 3 اپریل کو ہو گا مزید پڑھیں
سابق صدر پرویز مشرف نے وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری ہوتے ہی “مشرف ” ٹاپ ٹرینڈ بن گیا. اپنے ویڈیو پیغام میں سابق صدر اور سابق آرمی چیف مزید پڑھیں
سندھ ہاوس حملہ کے ملزمان کی گرفتاری کے معاملے میں آئی جی اسلام آباد نے پیش رفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ آئی جی اسلام آباد کی جانب سے عدالتِ عظمٰی میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں مکی روڈ پر شادی ہال کے باہر بچہ نالے میں گرگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق شادی ہال سے نکلتے ہوئے بچے کا پاوں پھسلا اور وہ قریب ہی کھلے نالے میں جاگرا۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ واقعے مزید پڑھیں
چوہدری شجاعت حسین کہتے ہیں کہ تمام سیاسی فیصلے میری مشاورت سے ہوئے، میری مکمل حمایت حاصل ہے، ہمارا خاندان اور جماعت ایک ہی پیج پر ہیں، اختلافات کا غلط پروپیگنڈا کر کے جو لوگ سیاسی فائدہ اُٹھاناچاہتے ہیں انہیں مزید پڑھیں
یوکرین روس کے مذاکرات کار ترکی میں آج امن مذاکرات کا دوبارہ آغاز کریں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے وزیرخارجہ دیمترو کولیبا کا کہنا ہے کہ استنبول مذاکرات میں یوکرین میں انسانی بحران کم کرنے پر توجہ دی مزید پڑھیں
سندھ بھر میں لمپی اسکن وائرس کے وار جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جلدی بیماری کے باعث سندھ بھر میں اب تک مجموعی طور پر 30 ہزار 469 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ حیدرآباد میں اب تک 774 مویشی لمپی سے مزید پڑھیں
پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اپنے استعفے سے متعلق زیر گردش خبروں کو جعلی قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر مراد راس نے ٹوئٹ کرتے ہوئے زیر گردش خبروں پر رد عمل کا اظہار کیا۔ Fake News. No I مزید پڑھیں