جہانگیر خان ترین گروپ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار حمزہ شہباز کی حمایت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل حمزہ شہباز کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جہانگیر ترین گروپ کے مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل تک ملتوی کر دیا گیا جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب کل ہو گا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس چار گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ایوان مزید پڑھیں
قانونی ٹیم نے وزیراعظم عمران خان کو واضح طور پر باور کرا دیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی صورت میں وہ وزارت عظمیٰ کے عہدے پر برقرار نہیں رہ سکتے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معروف مزید پڑھیں
آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے تمام مسلمانوں کو رمضان الکریم کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پیٹ کمنز نے ٹوئٹر پر پیغام جاری کیا اور لکھا کہ میرے تمام دوستوں اور ان کے اہلخانہ کو رمضان کی ڈھیروں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے وزارت قانون و انصاف کا اضافی چارج سنبھال لیا۔ کابینہ ڈویژن نے فواد چودھری کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے فواد چودھری کو وزیر قانون کا اضافی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج عوام سے براہ راست ٹیلی فون پر گفتگو کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے آج سہہ پہر 4 بجے عوام سے ٹیلی فون پر براہ راست گفتگو کریں گے۔ مزید پڑھیں
سری لنکن حکومت نےملک میں جاری احتجاج کا دائرہ وسیع ہونے کے بعد ایمرجنسی نافذ کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں گزشتہ روز عوام نے صدرکے گھر کے باہر احتجاج کیا جو پرتشدد مزید پڑھیں
حکومت اپوزیشن رہنماؤں اور پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان پر غداری کے مقدمات بنا کر گرفتاریاں شروع کرنے پر غور کررہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے قانونی ماہرین سے اس نکتے پر مشاورت مزید پڑھیں
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا۔ زونل کمیٹیوں کے اجلاس لاہور، کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد میں ہوں گے، جس میں وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو کے نمائندے بھی شریک ہوں مزید پڑھیں
جہانگیر ترین نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا ہے کہ ترین گروپ اور مسلم لیگ ن کے معاملات طے پا گئے مزید پڑھیں