اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعظم کےلیے اپوزیشن لیڈر کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہناہےکہ وزیراعظم عمران خان نگران وزیراعظم کے لیے حکومت کو خط لکھ رہے ہیں اور وزیراعظم اپوزیشن لیڈرکی مشاورت مزید پڑھیں
بھارتی وزیر خزانہ نے کہا کہ ہندوستان رعایتی قیمتوں پر روس سے سستا تیل خریدنا جاری رکھے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نرملا سیتارامن ایک بزنس نیوز چینل کی تقریب کے دوران کہا کہ ہم نے خریدنا شروع کر دیا مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قرار داد کو آئین سے انحراف قرار مزید پڑھیں
وفاقی وزیر اسد عمر نے بھی تحریک عدم مسترد ہونے کے بعد اپنا خصوصی بیان جاری کردیا۔ سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں اسد عمر نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے فیصلے پاکستان کے عوام کریں گے، مزید پڑھیں
قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ایوان صدر کو موصول ہوگئی ہے۔ ایوان صدر کے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری ایوان صدر کو موصول پوگئی ہے۔ صدر عارف علوی آئینی و قانونی ماہرین سے مشاورت کررہے مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ریڈ زون کی خلاف ورزی پر پولیس نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کی 3 خواتین کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ اگر حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ پنجاب بننے میں کامیاب ہوئے تو وہ اپنی جیب سے پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان کو مٹھائی کا ڈبہ بھیجیں گی۔ لاہور مزید پڑھیں
چین نے روس پر عائد پابندیوں کے خلاف سہولت کاری کی تردید کر دی۔ چین کا کہنا ہے کہ روس پر عائد امریکی اور یورپی پابندیوں کے خلاف بیجنگ ماسکو کے لیے کوئی آسانیاں پیدا نہیں کر رہا۔ چینی وزارت مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ ہم بنی گالہ کے شیطان کو بند کرنے جارہے ہیں۔ گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور وزیراعظم عمران خان کو آڑے مزید پڑھیں
اوٹاوا: کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ویڈیو پیغام کے ذریعے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی۔ جسٹن ٹروڈو نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بذریعہ ویڈیو پیغام کینیڈا سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو ماہ رمضان کے شروع ہونے کی مزید پڑھیں