روس نے امریکا و برطانیہ سمیت متعدد ممالک کو ’غیردوست ممالک‘ قرار دے کر ویزا پابندیاں عائد کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی صدر پیوٹن نےویزا پابندی کے حکم نامے پر دستخط کردیے۔ جن ممالک پر ویزا مزید پڑھیں
ایکواڈر نے دنیا کے تمام ممالک پر سبقت لے جاتے ہوئے جنگلی حیات بلکہ انفرادی جانوروں کو بھی پہلی مرتبہ قانونی اور انفرادی حقوق دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا اور برطانیہ اب تک اس قانون کی تشریح پر راضی مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکردوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کا انتخاب آئین کےمطابق ہوگا۔ کل پنجاب اسمبلی میں بجلی اور پانی بند کیے جانے کا نوٹس لیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن سے سوال کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے انتخابات کے اعلان کے بعد سپریم کورٹ سے رجوع کیوں کیا؟۔ براہ راست سوال و جواب کے سیشن کے دوران انہوں نے انتخابات سے بھاگنے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کے لیے تجویز کیا ہے۔ رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ صدر مملکت کے خط مزید پڑھیں
سری لنکن صدر نے ملک میں جاری بحران کے باعث اپنے بھائی کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپکسے نے ملک میں جاری معاشی بحران کے باعث شدید احتجاج پر مزید پڑھیں
سری لنکا نے ملک میں معاشی بحران کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لیے سوشل میڈیا کے متعدد پلیٹ فارمز بلاک کردیے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق سری لنکا میں احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے کے مزید پڑھیں
پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کو با آسانی 220 رنز سے شکست دے دی۔ ڈربن میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش ٹیم کو جیت کے لیے 274 رنز کا ہدف ملا لیکن بنگلا دیشی ٹیم ٹیسٹ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے (ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کو وزیراعظم عمران خان کے رابطے سے متعلق یاد دہا نی کروادی۔ 2 روز قبل مریم اورنگزیب نے حکومت کے لیے طنزیہ انداز اپناتے ہوئے ٹوئٹر مزید پڑھیں
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے نگران حکومت کے لیے صدر مملکت کے خط پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران صدر مملکت کے خط مزید پڑھیں