امریکا عمران خان کو دورہ روس کی سزا دے رہا ہے، روس

دھمکی آمیز خط پر روس کا ررد عمل بھی سامنے آگیا، روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق ترجمان روسی وزارت خارجہ ماریہ زخارووا مزید پڑھیں

بھارت، انتہا پسندوں نے تہوار کی آڑ میں مسلمانوں کی دکانوں کو تالے لگوادیے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں مسلمانوں پر ہندو تہوار کے موقع پر دس دن کے لیے اپنی گوشت کی دکانیں بند رکھنے کے لیے دباؤ بڑھا دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہندو تہوار درگاہ مائی کی مزید پڑھیں

مبینہ دھمکی آمیزخط کا معاملہ: امریکا نے ایک بار پھر عمران خان کے الزامات مسترد کردیے

پاکستان کو دھمکی آمیز پیغام بھیجنے کے معاملے پر امریکی محکمہ خارجہ نے عمران خان کے الزامات کو ایک بار پھر مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ لگائے گئے الزامات میں قطعی حقیقت نہیں ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس مزید پڑھیں

میں غدار نکلا تو خود کو سب کے سامنے گولی مار لوں گا: علیم خان

لاہور: تحریک انصاف کے منحرف رہنما عبدالعلیم خان نے کہا کہ عمران خان آئیں میرا مقابلہ کریں اور ثابت کریں کہ غدار کون ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےعلیم خان کا کہنا تھا کہ میں نے تحریک انصاف کے لئے مزید پڑھیں

سندھ بار کونسل کا آج صوبے بھر میں بائیکاٹ کا اعلان

ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک مسترد کرنے اور وزیراعظم کی طرف سے قومی اسمبلی کی خلاف آئین تحلیل کے خلاف سندھ بار کونسل نے آج صوبے بھر میں عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ وائس چیئرمین مزید پڑھیں

نئی پاکستانی حکومت سے دوبارہ بات چیت کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہےکہ مجوزہ نئی پاکستانی حکومت کے ساتھ دوبارہ  بات چیت کے لیے  پرعزم ہیں۔  آئی ایم ایف کے مطابق نئی حکومت بننےکے بعد قرض پروگرام میں شمولیت پر بات ہوگی، نئی حکومت مزید پڑھیں

جسٹس (ر) گلزار احمد کو نگران وزیراعظم بنانا قانون کے تحت ممکن نہیں، سابق اٹارنی جنرل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کا نام نگران وزیر اعظم کیلئے تجویز کیا ہے۔ جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو عہدے سے ریٹائر ہوئے اور اب پی ٹی آئی نے مزید پڑھیں