روس کا افغان طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنےکی جانب بڑا قدم

روس نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو باضابطہ تسلیم کرنے کی جانب بڑا قدم اٹھا لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق طالبان سفارتکار جمال گروال کو ماسکو میں افغان ناظم الامور تسلیم کر لیا مزید پڑھیں

ہم ملک کو انتشار سے بچانا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم ملک کو انتشار سے بچانا چاہتے ہیں اور پاکستان کے وفاقی پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ متحدہ اپوزیشن کے رہنماوں کی مزید پڑھیں

ہنڈا اور جنرل موٹرز کے اشتراک سے بجلی سے چلنے والی گاڑیاں بنیں گی

مشہور کار ساز کمپنیاں ہنڈا اور جنرل موٹرز نے بجلی سے چلنے والی کم لاگت کی کاریں مشترکہ طور پر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق جاپان کی گاڑی ساز کمپنی ہنڈا موٹرز نے بجلی سے مزید پڑھیں

شجاعت اور پرویز الہیٰ نے ایک ہی بات کی کہ شریفوں کا کبھی اعتبار نہیں کرنا: مونس الٰہی

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ سیاست میں آیا تو شجاعت اور پرویز الہیٰ نے ایک ہی بات کی کہ شریفوں کا کبھی اعتبار نہیں کرنا، وقت آگیا ہے کہ ہم فیصلہ کریں کہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی علامتی اجلاس، حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ منتخب کرنے کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی کے علامتی اجلاس میں 199 ارکان نے حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ منتخب کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ پنجاب اسمبلی کے دروازے بند  کیے جانے کے بعد اپوزیشن نے مقامی ہوٹل میں علامتی اجلاس بلایا۔ مقامی ہوٹل میں ہونے والے علامتی مزید پڑھیں

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کے اختیارات واپس لے لیے

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے اختیارات واپس لے لیے ہیں۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مزید پڑھیں

کوہ پیماعبدالکریم المعروف لٹل کریم آبائی گاؤں میں سپرد خاک

بین الاقوامی شہرت یافتہ کوہ پیما عبدالکریم المعروف لٹل کریم کو ان کے آبائی گاؤں ہوشے میں سپردخاک کردیا گیا۔ لٹل کریم کوکوہ پیمائی کی دنیا میں اونچا مقام حاصل ہے۔وہ طویل عرصے سے جگر کے کینسر میں اور سی مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعظم، شہباز شریف نے جسٹس گلزار احمد کا نام مسترد کر دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے نگراں وزیر اعظم کے لیے جسٹس ریٹائرڈ گلزار احمد کا نام مسترد کر دیا۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے نگراں وزیر اعظم کے ناموں کی تجویز کے حوالے سے مزید پڑھیں