سابق وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ بیرونی کٹھ پتلیوں نے اِس ملک کی معیشت کو نقصان پہنچایا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں حماد اظہر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی عدالتی کارروائی مکمل ہوگئی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ایک بات نظر آ رہی ہے کہ رولنگ غلط ہے، دیکھنا ہے مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان آج پاکستان ایمرجنسی ہیلپ لائن کا افتتاح کریں گے ،911ہیلپ لائن عوام کو ہنگامی حالات میں فوری ریلیف فراہم کرے گی، اس موقع پر وزیر اعظم تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔
پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے تحریک عدم اعتماد اور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن ترتیب ہو اور اس معاملے کو مزید پڑھیں
افغانستان کے اسٹار کرکٹر راشد خان نے افطاری بناتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جو وائرل ہو رہی ہے۔ راشد خان کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں کرکٹر کو کھانا بناتے دیکھا جا سکتا ہے، مزید پڑھیں
سوڈانی صحافی نے ایک پریس کانفرنس کے دوران انقلابی محاذ کے رہنما اور آزادی اور تبدیلی کے قومی چارٹر کے رکن ٹام ہاجو پر اچانک اپنے جوتے پھینکے۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران خاتون صحافی صفا الفحل نے التوم ہجو مزید پڑھیں
خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کے گاوں کیلئے پنجاب میں غیرمعمولی فنڈز دیئے جانیکا انکشاف سامنے آگیا۔ دستاویزات کے مطابق ایوان وزیر اعلیٰ پنجاب کی سفارشات پر فرح خان کے گاوں کو 11 کروڑ 90 لاکھ مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی مثال ہٹلر سے مختلف نہیں، وہ نازی تھا یہ نیازی ہے، جو نازی نے جرمنی میں کیا تھا وہ نیازی نے پاکستان میں کیا۔ قومی مزید پڑھیں
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ صف بندی کرنے پر امریکا نے بھارت کو وارننگ دے دی۔ وائٹ ہاؤس کے قومی اقتصادی کونسل کے ڈائریکٹر برائن ڈیز کا ایک بیان میں کہنا ہے کہ امریکا نے بھارت مزید پڑھیں
ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد خان مزاری اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ٹوئٹر پر لفظی جنگ چِھڑ گئی۔ دوست محمد مزاری نے گزشتہ روز ٹوئٹر پر جاری بیان میں قاسم سوری پر تنقید کرتے ہوئے لکھا مزید پڑھیں