وزیراعظم آج پریس کانفرنس کر کے استعفی دیں گے، لطیف کھوسہ کا دعوی

سابق گورنر پنجاب اور وکیل رہنما سینیٹر لطیف کھوسہ کہتے ہیں کہ وزیراعظم عمران خان آج پریس کانفرنس کرکےاستعفی دے دیں گے، سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین اور قانون کی بالادستی پر مہروثبت ہے۔ کراچی میں سندھ ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کرانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ ن نے ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کر دی، آئینی درخواست حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست میں اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر اور دیگر کو مزید پڑھیں

گورنر خیبر پختو نخوا شاہ فرمان کے مستعفی ہونےکا امکان

خیبرپختونخوا کے گورنر شاہ فرمان کے مستعفی ہونےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان وزیراعظم کے آج قوم سے خطاب کا انتظار کررہے ہیں جس کے بعد ان کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کا یہ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ کا میٹرواورنج لائن ٹرین ملازمین کی تنخواہوں پرفیصلہ آگیا

لاہورہائی کورٹ نے میٹرواورنج لائن ٹرین کے ملازمین کی تنخواہیں 11 اپریل تک ادا کرکے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں میٹرو اورنج لائن ٹرین کے2ہزار سے زائد اسٹاف کو تخواہ نہ دینے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

آج ملک بھر میں موسم خشک رہے گا، سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر میں موسم خشک رہے گا، سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آ ج سندھ میں نوابشاہ، مٹھی، دادو اور موہنجوداڑو مزید پڑھیں

کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں گارمنٹس فیکٹری میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی کے لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈکی چھ گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔ لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے پوری مزید پڑھیں

امریکا میں نئے پاکستانی سفیر کی امریکی افواج اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں سے ملاقات

واشنگٹن: امریکا میں پاکستان کے نئے سفیر مسعود خان کی امریکی افواج اور اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اہلکاروں سے ملاقات ہوئی۔ نئے پاکستانی سفیر مسعود خان کی امریکی اہلکاروں کے ساتھ ملاقات نیشنل وار کالج میں ہوئی، ملاقات میں پاکستانی سفیر مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں کیلئے 7 ماہ اور پھر الیکشن کی تیاریوں کیلئے 3 ماہ چاہئیں: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ پورے ملک کی حلقہ بندیاں تبدیل ہوں گی جس کے لیے 6 سے 7 ماہ درکار ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سپریم کورٹ کے طلب کرنے پر گزشتہ مزید پڑھیں