حکومت چلانا اور میچ کھیلنا الگ الگ چیز ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب

کراچی: ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ حکومت چلانا اور میچ کھیلنا الگ الگ چیز ہے. سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے کہا کہ اگلا قائد ایوان متحدہ اپوزیشن کا ہوگا، مزید پڑھیں

دھمکی آمیز خط کا معاملہ: لیفٹیننٹ جنرل(ر) طارق خان کی سربراہی میں تحقیقاتی کمیشن قائم

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سازش کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کردیا گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی حکومت مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا ملک بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے ملک بھر میں جلسے کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ختم ہوگیا ۔ کابینہ اجلاس میں حکمراں جماعت تحریک انصاف نے ایک بار پھر مزید پڑھیں

سیاسی کمیٹی نے وزیراعظم کو اجتماعی استعفوں کی تجویز پیش کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کو سیاسی کمیٹی نے وفاق، پنجاب اور کے پی سے مستعفی ہونے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی مزید پڑھیں

وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت ناساز، وزیراعظم ہاؤس میں بے ہوش

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حماد اظہر طبیعت ناساز ہونے کے باعث وزیراعظم ہاؤس میں ہی بے ہوش ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ حماد اظہر روزےکے باعث پانی کی کمی سے بے مزید پڑھیں

جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے، آپ نے مایوس نہیں ہونا،علی زیدی کا ٹوئٹر پیغام

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ “جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے،آپ نے مایوس نہیں ہونا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں علی زیدی نے مزید پڑھیں

سنگین کرپشن کے الزامات پر خاتون اول کی دوست فرح خان کا مؤقف سامنے آگیا

خاتون اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان نے اپنے اوپر عائد کرپشن کے الزامات کی تردید کردی۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اسٹوری میں فرح خان نے خود پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے بات کی۔ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کی درخواست پر سماعت، رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کی درخواست پر چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا، عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو فوری طلب کر لیا۔ حمزہ شہباز کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں سپیکر ،ڈپٹی سپیکر اور دیگر مزید پڑھیں

اداکارہ مریم نفیس نے شیلٹر ہوم میں ولیمہ کرکے مثال قائم کردی

حال ہی میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ مریم نفیس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شیلٹر ہوم میں اپنا ولیمہ کر کے مثال قائم کردی۔ مریم نفیس نے انسٹاگرام پر بچوں کے ہمراہ کھیلتے، کھانا تقسیم مزید پڑھیں