لاہور سے جدہ جانیوالے طیارےکی ‘ونڈ اسکرین’ دوران پرواز چٹخ گئی

لاہور سے جدہ جانے والےطیارےکی ونڈ اسکرین دوران پروازچٹخ گئی۔ سی اے اے ذرائع کے مطابق ونڈ اسکرین چٹخنے کے باعث طیارے کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بحفاظت اتار لیا۔ سول ایوی ایشن ذرائع کا بتانا ہے کہ مزید پڑھیں

جرمنی کا یوکرینی مہاجرین کو 2 ارب یورو مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان

جرمن ریاستوں کے سربراہان نے یوکرینی مہاجرین کی مالی امداد اور انہیں معاشرے میں ضم کرنے کے ایک پیکج پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ اس پیکج میں یوکرینی مہاجرین کے لیے ملازمت کے مراکز اور جرمن زبان کے کورسز مزید پڑھیں

ججز آرٹیکل 5 کی طرف نہیں گئے ، لیٹر کی طرف جاتے تو وہ بھی میرے والا فیصلہ کرتے ، ڈپٹی سپیکر قاسم سوری

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے کہا کہ ججز آرٹیکل 5 کی طرف نہیں گئے ، اگر وہ بھی دھمکی آمیز خط کی طرف جاتے تو ان کابھی یہی فیصلہ ہوتا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ نہ ہو سکی، قومی اسمبلی کا اجلاس 12:30 بجے تک ملتوی

سپریم کورٹ کی طرف سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیے جانے کے بعد قومی اسمبلی کا اہم اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے قومی اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت مزید پڑھیں

روس کا یوکرین میں ریلوے اسٹیشن پر مبینہ راکٹ حملہ، 5 بچوں سمیت 50 افراد ہلاک

یوکرین کے شہر کراماتورسک میں ایک ریلوے اسٹیشن پر مبینہ طور پر روسی راکٹ حملے میں 5 بچوں سمیت کم از کم 50 افراد ہلاک اور تقریباً 100 زخمی ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی راکٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے سے مایوسی ہوئی، امپورٹیڈ حکومت ہرگز تسلیم نہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نےسپریم کورٹ کے فیصلے کو مایوس کن قرار دیا اور کہا کہ امپورٹڈ حکومت کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے، اتوار کو پرامن احتجاج کی کال بھی دے دی۔ قوم سے خطاب میں عمران خان نے مزید پڑھیں

فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر 19 گاڑیاں رجسٹرڈ نکلیں، محکمہ ایکسائز کا انکشاف

وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر کتنی گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں؟ اس حوالے سے اہم معلومات سامنے آگئیں۔ ایکسائز ریکارڈ کے مطابق فرح خان اور ان کےخاوند مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن نے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی

متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی۔ اپوزیشن رہنما مرتضیٰ جاوید عباسی نے تحریک عدم اعتماد جمع کروائی ہے جبکہ تحریک عدم اعتماد سیکرٹری قومی اسمبلی کے پاس مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات 35 روپے تک فی لیٹر بڑھانے کی سفارش

پیٹرولیم ڈویژن نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات 35 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کی سفارش کر دی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کے پیش نظر ہنگامی بنیادوں پر سمری کابینہ کو ارسال کر دی، جس میں پیٹرول مزید پڑھیں