خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس کے ایجنڈے میں وزیر اعلیٰ محمود خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک بھی شامل ہے۔ خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر ایک بجے طلب کیا مزید پڑھیں
عمران خان کے سابق معاونین خصوصی شہزاد اکبر اور شہباز گِل کا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) ذرائع کے مطابق عمران خان کے سابق معاونین خصوصی شہزاد اکبر ،شہباز گل اور مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک اورایل ڈی سی نے جمعرات کو 100 ملین ڈالرقرضہ کے معاہدے پردستخط کردئیے ہیں . جس کے تحت پاکستان انڈونیشیا تھائی لینڈ اور ویتنام میں 50,000 سے زیادہ چھوٹے کسانوں کو معاونت فراہم کی جائیگی۔ ایشیائی ترقیاتی مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے عمران خان کو استعفے نہ دینے کا مشورہ دے دیا۔ میڈیا سے گفتگو میں جلیل شرقپوری نے کہا کہ آج بھی قوم عمران خان کے ساتھ ہے، استعفے مزید پڑھیں
عمران خان نے اپنے ٹوئیٹر ہینڈل کے اسٹیٹس کو تبدیل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے ٹویٹر ہنڈل کی پروفائل میں تبدیلی کر دی، عمران خان نے ٹویٹر ہینڈل کی پروفائل پر وزیراعظم کی بجائے “سابق وزیراعظم پاکستان“ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے اراکین نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی صدارت میں بنی گالا میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں
کابینہ ڈویژن نے عمران خان اور ان کی 52 رکنی کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن وزارت پارلیمانی امور اور وزارت قانون سے مشاورت کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے عمران خان کو وزارت مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے صدر اور متحدہ اپوزیشن کے امیدوار شہباز شریف نے قائد ایوان کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ۔ گزشتہ روز اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف پیش کی گئی تحریک عدم اعتماد 174 مزید پڑھیں
خیبرپختونخواہ کے گورنر شاہ فرمان نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کے وزیراعظم بنتے ہی گورنر کا عہدہ چھوڑدوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کو مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی۔ اپوزیشن کے 174 ارکان نے ان کے خلاف ووٹ دیا۔ عمران خان ملکی تاریخ کے پہلے وزیراعظم ہیں جن کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی ہے۔ نئے مزید پڑھیں