سندھ ہائیکورٹ کاکوآپریٹوہاؤسنگ سوسائٹی سےقبضہ ختم کروانےکاحکم

سندھ ہائیکورٹ نےکراچی کےعلاقےاسکیم 33 میں پاکستان پوسٹ آفس کوآپریٹو ہاؤسنگ اسکیم کی اراضی پرقبضہ ختم کروانےکا حکم دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ میں پاکستان پوسٹ آفس کوآپریٹو ہاؤسنگ اسکیم 33 اراضی پر قبضے کےکیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سوسائٹی مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکے خلاف تحریک عدم اعتماد واپس لینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن نے وزیر اعلی ٰمحمود خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اے این پی کے پارلیمانی لیڈر حسین بابک کا کہنا ہے کہ عدم اعتماد کا مقصد اسمبلی کو مزید پڑھیں

عمران خان کے جانے پرجمائما خان اور بھائیوں کا ردعمل

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے وزرات عظمیِ کا منصب کھونے والے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان بھی پاکستان کے حالات پربخوبی نظررکھے ہوئے ہیں۔ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان سے اپنا تعلق جوڑے رکھنے والی جمائما نے مزید پڑھیں

ملک کے 23 ویں وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا، قومی اسمبلی کا اہم اجلاس دوپہر 2بجے شیڈول

ملک کے 23 ویں وزیراعظم کا انتخاب آج ہوگا، قومی اسمبلی کا اہم اجلاس دوپہر دو بجے شیڈول ہے۔ وزارت عظمیٰ کیلئے نون لیگ کے شہباز شریف اور تحریک انصاف کے شاہ محمود قریشی مد مقابل ہیں۔ نئے قائد ایوان مزید پڑھیں

زرتاج گل نے عمران خان کی وزیراعظم ہاؤس چھوڑنے کی ویڈیو شیئر کردی

سابق وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی و پی ٹی آئی کی رہنما زرتاج گل وزیر نے عمران خان کے رات گئے وزیراعظم ہاؤس چھوڑنے کی ویڈیو جاری کردی۔ انہوں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’کمال درویش ہے، کوئی مزید پڑھیں

اب پی ٹی آئی والوں کو بھی مہنگائی نظر آنا شروع ہوجائے گی، ناصر شاہ

صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ اب پی ٹی آئی والوں کو بھی بدترین مہنگائی نظر آنا شروع ہوجائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں ناصر حسین مزید پڑھیں

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق صبح چھ بجکر بیالیس منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت مزید پڑھیں