قومی اسمبلی کا اجلاس: مراسلہ سپریم کورٹ کو بھیج رہے ہیں، ڈپٹی اسپیکر

قائم مقام اسپیکر قاسم خان سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے کہا کہ میری رولنگ کو غیر آئینی قراردیا گیا، غیر ملکی مراسلہ زیر بحث لایا گیا اور اس کو سازش قرار مزید پڑھیں

ہم انتقام نہیں لیں گے لیکن احتساب ضرور ہوگا، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا پرانی حکومت سے متعلق کہنا ہے کہ ہم انتقام نہیں لیں گے، لیکن حساب ضرور لیں گے۔ مریم نواز پارلیمنٹ ہاؤس میں مہمانوں کی گیلری میں پہنچیں، اس دوران میڈیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں منحرف ارکان کیخلاف ریفرنس جمع کروادیا

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پنجاب اسمبلی میں اپنے 24 منحرف ممبران کے خلاف ریفرنس اسپیکر آفس میں جمع کروا دیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی مقررہ وقت میں ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوانےکا فیصلہ کریں گے۔ ذرائع کا مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمنٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان

پاکستان تحریک کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان چوروں کے ساتھ اسمبلی میں نہیں بیٹھوں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کا نئے وزیر اعظم کے انتخاب کا حصہ نہ بننے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے وزیر اعظم کے انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نےتصدیق کی کہ تحریک انصاف نے وزیراعظم کے انتخاب کے عمل کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا فوج کیخلاف نفرت پھیلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے فوج کے خلاف نفرت پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ڈی جی ایف آئی اے نے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا معاملہ فریقین افہام و تفہیم سے حل کریں: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا معاملہ فریقین افہام و تفہیم سے حل کریں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن کرانے کے لیے درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مزید پڑھیں