وزیراعظم شہبازشریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنا عہدہ سنبھالنے کے ایک روز بعد ہی کراچی کا دورہ کریں گے جہاں وہ مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ ہاؤس بھی مزید پڑھیں
مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر عبد القیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی۔ عبد القیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد 25 پی ٹی آئی ممبران کے دستخط کے ساتھ اسمبلی نے جمع کروائی گئی ہے، آزادکشمیر کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں 2 سرکاری تعطیلات ختم کر دیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات کے بعد اب سرکاری دفاتر میں ہفتے میں صرف ایک تعطیل ہوگی۔ اس کے علاوہ وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے کراچی جلسے کا شیڈول تبدیل ہوگیا ہے۔ کراچی میں تحریک انصاف کا جلسہ اب اتوار کے بجائے ہفتہ 16 اپریل کو رات 9 بجے ہوگا۔ پی ٹی آئی کا 13 اپریل کو مزید پڑھیں
صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قازقستان کے فرسٹ نائب وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل خسینوف مارات رخیمووچ کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور قازقستان کا تجارت، معیشت اور دفاع کےشعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہزاد اکبر اور شہباز گل نے اپنے نام واچ لسٹ میں شامل کرنے کا اقدام عدالت میں چیلنج کردیا۔ عمران خان کے سابق مشیر شہزاد اکبر اور سابق معاون خصوصی شہباز گل ایف آئی مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیب کو ختم کر کے نیب اہلکاروں کے خلاف احتساب کا مطالبہ کر دیا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب مکمل طورپر عمران خان کے قبضے میں تھا، چیئرمین نیب عمران خان مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی غرض سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے لیے حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے قرار دیا ہے کہ آج سے ملک بھر میں کہیں کوئی نیا انتظامی یونٹ مزید پڑھیں
یوکرینی فوج نے روس کے متعدد حملے ناکام بنا دیے۔ برطانوی انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرینی افواج نے روس کی جانب سے ملک کے مشرقی حصے میں کیے جانے والے کئی تازہ حملے ناکام بنا دیے مزید پڑھیں
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان جب ہمارے پاس آئے تو انہوں نے عدم اعتماد کو امریکی سازش نہیں بتایا تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے مزید پڑھیں