وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے کے بعد شہباز شریف کا سعودی عرب اور چین کا دورہ متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کا منصب سنبھالنے کے بعد برادر اسلامی ملک سعودی عرب اور چین کے دورے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق دورہ سعودی عرب کیلئے گراؤنڈ ورک کا آغاز کردیا گیا ہے اور بطور وزیراعظم یہ شہباز شریف مزید پڑھیں

شہباز شریف کا اسلام آباد میٹرو 5 روز میں چلانے کا حکم

وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میٹرو پانچ روز میں چلانے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اس حوالے سے وزارت داخلہ، کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کا انچن ائیرپورٹ دنیا کا دوسرا مصروف ترین کارگو ائیرپورٹ بن گیا

کوریا کا مرکزی انچن انٹرنیشنل ایئرپورٹ 2021 کے اختتامی اعداد و شمار کے مطابق دنیا کا دوسرا مصروف ترین کارگو ایئرپورٹ بن گیا ہے. جبکہ گزشتہ برس یہ ائیرپورٹ دنیا میں تیسرے نمبر پر تھا۔ایئرپورٹس کونسل انٹرنیشنل (ACI) کے مطابق مزید پڑھیں

نوازشریف اور اسحق ڈار کی وطن واپسی سےمتعلق اہم فیصلہ

قائد ن لیگ نواز شریف اور سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے وطن واپسی کے لیے پاسپورٹ کی تجدید کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ نواز شریف اور اسحاق ڈار کے پاسپورٹ کی معیاد ختم ہو چکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار مزید پڑھیں

اسد عمر کا دولہے والے ہار سے استقبال، شہباز گِل کی ٹرولنگ

سابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کے بعد آبائی گھر پہنچے۔ ائیرپورٹ پر اہلِ خانہ نے اسد عمر کا زبردست استقبال کیا جس کی ویڈیو ان کی بھتیجی آمنہ نے ٹوئٹر مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے اقتصادی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اقتصادی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس کی صدارت وزیراعظم کریں گے، اہم اقتصادی ماہرین شرکت کریں گے۔ اجلاس میں ملک کو درپیش موجودہ سنگین معاشی صورتحال پر تفصیلی غور کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

راناثنااللہ کو وزارت داخلہ اور مریم کو اطلاعات کا قلمدان دیے جانے کا امکان

شہباز شریف کی کابینہ میں رانا ثنااللہ کو کابینہ میں وزارت داخلہ اور مریم اورنگزیب کو اطلاعات کا قلمدان دیئے جانے کا امکان ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت عظمیٰ کا چارج سنبھالنے کے بعد کابینہ کی تشکیل پر مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہباز گل اور شہزاد اکبر کا نام سٹاپ لسٹ سے نکال دیا

شہباز گل اور شہزاد اکبر کا نام سٹاپ لسٹ میں ڈالنے کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی،عدالت نے ایف ائی اے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو مزید پڑھیں