انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا، شہباز شریف کا شاہد آفریدی کو پیغام

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے شاہد آفریدی کی مبارکباد پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ انشاءاللہ پاکستان چیلنجز سے نکلے گا۔ انہوں نے ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد آفریدی کے ٹوئٹ پر جواب میں لکھاکہ ’آپ کے مبارکباد کے پیغام مزید پڑھیں

علیم اور حمزہ کی آپس کی لڑائی سے میرا کیا تعلق ہے؟ پرویز الٰہی

حکومتی وزیر اعلیٰ پنجاب کے نامزد امیدوار چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ علیم خان اور حمزہ شہباز کی آپس کی لڑائی سے میرا کیا تعلق ہے؟ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شہباز گل کو عمران خان کا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

سابق وزیر اعظم کے معاون خصوصی رہنے والے شہباز گل کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کا چیف آف سٹاف مقرر کر دیا گیا ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف پہلے ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے پہلے ایک روزہ دورے پر صوبائی دارالحکومت کراچی پہنچ گئے ہیں۔ وزیر اعظم کی خصوصی پرواز نے شارع فیصل پر پاکستان ائیر فورس کے فیصل ائیر بیس پر لینڈ کیا جہاں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد مزید پڑھیں

مبینہ دھمکی آمیز مراسلے کی کاپی سپریم کورٹ کو موصول

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کو ملنے والے مبینہ مراسلے کی کاپی چیف جسٹس پاکستان کے آفس کو موصول ہوگئی۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے ایوان میں یہ اعلان کیا تھا کہ وہ مبینہ مراسلے کی مزید پڑھیں

عمران خان آج پشاور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرینگے ، سکیورٹی پلان تشکیل

پاکستان تحریک انصاف آج پشاور میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی جس کیلئے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں پی ٹی آئی کے جلسے کیلئے ایک ہزار سے زائد سکیورٹی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم نے جرمانہ ادا کردیا، معافی بھی مانگ لی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کرونا پابندیوں کی خلاف ورزی پر عائد کردہ جرمانہ ادا کرتے ہوئے معافی مانگ لی ہے۔ برطانوی ذرائع ابلاغ سے جاری اطلاعات کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے عالمی وبا قرار دیئے جانے مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اجلاس

نو منتخب وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر اجلاس جاری ہے، اجلاس میں سبسڈی کو ریلیف کے ساتھ جاری رکھنے پر غور کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 2 دہشتگرد ہلاک، میجر، سپاہی شہید

جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلے میں میجر سمیت دو جوان شہید ہوگئے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انگور اڈہ میں کارروائی کے دوران 2 دہشت مزید پڑھیں