قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کے ہفتے کو ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کر دیا۔ قومی اسمبلی کا 16 اپریل کو ہونے والا اجلاس اب 22 اپریل کو سہ پہر 3 بجے ہو گا۔ یاد رہے مزید پڑھیں
روس کے صدرولادی میرپیوٹن نے کہاہے کہ یوکرین کے ساتھ امن مذاکرات بے نتیجہ رہے ہیں۔ انہوں نےVostochny Cosmodromeکے دورے کے موقع پر ایک نیوزبریفنگ کے دوران کہاکہ روس کی جانب سے جنگی جرائم کاارتکاب کرنے اورتمام یوکرین کومحفوظ بنانے مزید پڑھیں
حماد اظہر نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنی ہی بنائی حکومت سے ڈو مور کا مطالبہ کردیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کا ردعمل دیکھ کر آپ گھبرا چکے مزید پڑھیں
پاکستان نے بھارت اور امریکا کی جانب سے جاری بیان میں غیرضروری حوالہ مسترد کردیا۔ پاکستان نے واضح طور پر 11 اپریل 2022 کو امریکہ بھارت 2+2 وزارتی مذاکرات کے بعد جاری کردہ بیان میں غیر ضروری حوالہ کو مسترد مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے بسوں کی خریداری کے لیے 50 فیصد اخراجات دینے کی درخواست کی ہے۔ وزیراعظم نے وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی کروائی ہے کہ بسوں کی خریداری پر وفاقی حکومت مزید پڑھیں
عید قریب آتے ہی شہر کراچی میں ڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتوں میں بھی تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔ گبول ٹاؤن بفرزون سیکٹر 15 بی میں ڈاکوؤں کی دکان پر دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات کا واقعہ پیش مزید پڑھیں
اسپیکر قومی اسمبلی کے خالی عہدے پر انتخاب کے لیے شیڈول جاری کردیا گیا۔ اس سلسلے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے تمام ممبران قومی اسمبلی کو مراسلے جاری کردئیے گئے۔ مراسلے کے مطابق اسپیکر کا انتخاب 16 اپریل 2022 مزید پڑھیں
سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے شہباز شریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ ایک روز قبل شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوئے تھے اور اپنے مزید پڑھیں
ناظم جوکھیو قتل کیس کے چالان سے جام عبدالکریم، جام اویس سمیت 8 ملزمان کے نام خارج کردیے گئے۔ انسداد دہشتگردی عدالت کراچی میں ناظم جوکھیو قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ کیس کے تفتیشی افسر سراج لاشاری مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے 20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنسز الیکشن کمیشن کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے 20 منحرف اراکین کے خلاف ریفرنس مزید پڑھیں