تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے اقدام کو مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے منحرف ارکان کی تاحیات نااہلی کےلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ جماعت چھوڑنے اور پیسے لیکر فلور کراسنگ کرنے والے مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہرکیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق آج درجہ حرارت 35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ کےدرمیان رہنےکا امکان ہے جب کہ کل درجہ حرارت 36 مزید پڑھیں
بھارت کی ریاست کرناٹک کے بیلور میں واقع تاریخی چناکیشوا مندر نے دائیں بازو کے کارکنوں کی مخالفت کے باوجود قرآن مجید کی تلاوت کے بعد رتھوتسوا (کار فیسٹیول) کو شروع کرنے کی اپنی قدیم روایت کو جاری رکھا ہے۔ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میٹرو بس منصوبے کا دورہ کیا، انہوں نے چار سال سے التوا کا شکار منصوبے کا جائزہ لیا اور تاخیر پر انکوائری کا حکم بھی دے دیا۔ وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد مزید پڑھیں
وزارت اعظمی سے برطرف ہونے کے بعد سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے واپس عوام کی عدالت میں جانے کا فیصلہ کیا، جس کے لیے ان کا پہلا جلسہ گزشتہ رات پشاور میں ہوا، جہاں عمران مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارت میں موجود پاکستانیوں کو سفارت خانے کی جانب سے خبردار کیا گیا ہے کہ کسی سیاسی جلسے کا حصہ نہ بنیں۔ پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری ٹوئٹ میں بتایا گیا کہ متحدہ عرب امارات میں مزید پڑھیں
وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سردار تنویر الیاس سمیت 5 وزراء کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ آزاد کشمیر کے مزید پڑھیں
خدمت خلق کے شعبہ میں پاکستان اور دنیا کی جانی مانی شخصیت عبدالستار ایدھی کی اہلیہ بلقیس ایدھی کی بسترِ علالت سے تصویر پر احسن اقبال نے جلد صحتیابی کا پیغام جاری کیا ہے۔ احسن اقبال نے خاتون اول تہمینہ مزید پڑھیں
اپنی ہی پارٹی کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کا سامنا کرنے والے آزاد کشمیر کے وزیراعظم عبدالقیوم نیازی نے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی تو عمران خان نے انھیں مستعفی ہونے سے روک دیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر نے عمران مزید پڑھیں