اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو فارن فنڈنگ کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہےکہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ وقت پر ریٹائر ہوں گے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران ایک سوال کے جواب میں ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر مزید پڑھیں
وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بھجوا دیا ہے۔ خیال رہے کہ ایک روز قبل پی ٹی آئی مزید پڑھیں
نئے اسپیکر کا انتخاب اور وفاقی کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے اہم فیصلوں کا اعلان آج متوقع ہے۔ شہباز شریف نے منظوری کے لیے نام نواز شریف کو بھجوا دیئے۔ مسلم لیگ کا اصر ار ہے کہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں
ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ خط کے حوالے سے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیہ میں وضاحت کرچکے، پاکستان کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، نیشنل سکیورٹی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا ذکر نہیں ہے۔ ڈی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی درخواست پر ایف آئی اے کو سوشل میڈیا ورکرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا، ریمارکس دیئے کہ کسی طور بھی سوشل میڈیا ورکرز کو ہراساں نہ کیا جائے، ڈائریکٹر سائبر مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے بلوچستان حکومت کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سماعت کی، جس میں بلوچستان حکومت کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس میں ریمارکس دیے کہ ہمارے ملک کا نام اسلامی جمہوریہ ہے مگر اسلام کے مطابق کچھ نہیں ہورہا۔ سپریم کورٹ میں فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائزہاؤسنگ فاؤنڈیشن میں مزید پڑھیں
جنوبی افریقہ میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ،ہلاکتوں کی تعداد 300 سے تجاوز کرگئی۔ جنوبی افریقی صوبہ کازولوناٹال میں بارشوں سے سب سے زیادہ نقصان ہوا ۔ صوبے میں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر کئی گھر اور پل تباہ ہو مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا پریشان کن معاشی اعشاریوں پر تشویش کا اظہار، آج پھر معاشی ٹیم سے بریفنگ لی جس کے بعد ہنگامی بنیادوں پر معیشت کی بہتری کیلئے اصلاحات کا جامع لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایات جاری کر مزید پڑھیں