عمران ریاض خان کا ویزہ کینسل، مونس الہیٰ کا ٹوئیٹ

معروف صحافی عمران ریاض خان کا ویزہ منسوخ ہوجانے کی خبرسوشل میڈیا پر’ہاٹ ٹاپک’ بنی ہوئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مُونس الہیٰ کی ٹویٹ نے اینکرپرسن کومشتعل بھی کردیا جس کے بعد مونس الہیٰ کی جانب سے وضاحت بھی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے اسموگ کے باعث ہفتے میں تین دن اسکول بند کر دیئے

لاہور میں اسموگ کے باعث اسکول جمعہ اور ہفتے کو بند رہیں گے۔نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ لاہور اسموگ کے باعث اسکول ہفتے میں 3 دن بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا۔ اسکولز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جمعہ، ہفتہ مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس میں اسد عمر نے غیر مشروط معافی مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی اسد عمر کو جاری توہین عدالت نوٹس پر مزید پڑھیں

شہباز گل کی طبعیت نا ساز ، ایمرجنسی میں اسپتال منتقل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل سانس کی شدیدتکلیف میں مبتلا ہوگئے۔ شہباز گل کو گزشتہ رات سروسز اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ شہباز گل کو سانس میں مزید پڑھیں

عدالت نے اسد عمر کو عدالتوں اورججز کو متنازع کرنے پر بلا لیا

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے تقریر کے دوران عدالتوں اور ججز کو ’متنازع‘ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کو سات دسمبر کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 14 کے مزید پڑھیں