راجہ پرویز اشرف آج قومی اسمبلی کے اسپیکر حلف اٹھائیں گے

قومی اسمبلی کے نئے اسپیکر راجہ پرویز اشرف حلف اٹھائیں گے۔ قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر آج ووٹنگ ہو گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دوپہر بارہ بجے طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں مزید پڑھیں

بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ اور تدفین کہاں ہوگی؟ اعلان سامنے آگیا

معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی کی نماز جنازہ اور تدفین کا اعلان سامنے آگیا۔ بلقیس ایدھی اور عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے کہا ہے کہ والدہ کی میت کو نجی اسپتال سے میٹھادر رہائشگاہ پر منتقل کیا جارہا مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے اوگرا کی سمری مسترد کردی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی آئی اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی مزید پڑھیں

چینی صدر اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، شراکت داری اور اسٹریٹجک تعلقات تیز کرنے پر اتفاق

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سےچین کے صدر شی جن پنگ نے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤ نے شراکت داری اور اسٹریٹجک تعلقات کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا۔ ریاض سے سعودی میڈیا کی رپور کے مزید پڑھیں

کراچی: معروف سماجی کارکن بلقیس ایدھی انتقال کرگئیں

معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی بیوہ بلقیس ایدھی انتقال کرگئی ہیں۔ بلقیس ایدھی 74 سال کی عمر میں کراچی کے نجی اسپتال میں دوران علاج چل بسیں، جہاں وہ ایک ماہ سے زیر علاج تھیں۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مزید پڑھیں

ایک،دو روز میں وفاقی کابینہ مکمل کرلیں گے، شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ایک، دو روز میں وفاقی کابینہ مکمل کر لی جائے گی۔ اسلام آباد میں جمعہ کو سینئر صحافیوں سے ملاقات میں وزیراعظم شہبازشریف نے بتایا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے پہلے توشہ خانہ مزید پڑھیں

امریکی ریاست نیو میکسیکو کے جنگلات میں آتشزدگی،2 افراد ہلاک

امریکا کی ریاست نیو میکسیکو کےگاں روئیدوسو کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے نیتجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ۔ چینی خبر رساں ادارے نے روئیدوسو کے ترجمان کیری گلیڈن کے حوالے سے بتایا کہ جنگلات میں لگنے مزید پڑھیں

‏امپورٹڈ وزیراعظم 16 ارب کے کرپشن کیسز میں ایف آئی اے کو مطلوب ہے، بابر اعوان

بابر اعوان نے کہا ہے کہ امپورٹڈ وزیراعظم 16 ارب کے کرپشن کیسز میں ایف آئی اے کو مطلوب ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملزم نے اپنے خلاف ایف آئی مزید پڑھیں