سابق وزیراعظم عمران خان کو کراچی لانے والا نجی کمپنی کا طیارہ کراچی پہنچ کر فنی خرابی کا شکار ہوگیا جس کے بعد عمران خان متبادل طیارے سے آج صبح اسلام آباد پہنچے۔ سابق وزیراعظم عمران خان ہفتے کی شب مزید پڑھیں
بھارتی ریاست آسام میں گرج چمک کے طوفان اور بارشوں سے 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے مختلف حادثات میں کئی گھر تباہ ہو گئے۔ پیش آنے مزید پڑھیں
اسلام آباد:ایف آئی اے کی اسٹاپ لسٹ سے نام نکلتے ہی سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر بیرون ملک چلے گئے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کے سابق مشیربرائے احتساب وداخلہ شہزاد اکبر نے اونچی اڑان بھرلی ۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے افغانستان سے دہشت گرد حملوں کی مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے گزشتہ چند ماہ میں بارہا افغان حکومت سے سرحدی علاقہ مزید پڑھیں
یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ میں اب تک ڈھائی سے تین ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین پر روسی حملے کے آغاز سے اب تک مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے واپڈا اور ایف ڈبلیو او کو دیامر بھاشا ڈیم کو 2029 کے بجائے 2026 میں مکمل کرنے کا ٹاسک دیدیا۔ دیامر بھاشا ڈیم پر کام کے دورے کے جائزے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں
کراچی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 30 مئی سے پہلے چوروں، ڈاکوؤں کی حکومت کو عمران خان ختم کر دے گا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ ہم قومی اسمبلی سے استعفے نہیں دے رہے، بلکہ ایوان میں رہ کر بھرپور کردار ادا کریں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کچھ دیر بعد ہوگا، اپوزیشن اتحاد کی جانب سے حمزہ شہباز امیدوار ہے جبکہ تحریک انصاف نے ق لیگ کے پرویز الہٰی کو نامزد کر رکھا ہے، ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری صدارت کریں گے۔ پنجاب مزید پڑھیں
کراچی میں ہفتے کی رات پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے لیے ٹریفک روٹ پلان جاری کردیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان ارسلان تاج نے بتایا کہ جلسہ گاہ آنے والی فیملیز کیلئے شاہراہ قائدین سوسائٹی سگنل کا مزید پڑھیں