پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کیخلاف فلور کراسنگ کے تحت ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اراکین اسمبلی کیخلاف فلور کراسنگ کے تحت ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا، پی ٹی آئی کی جانب سے آج اسپیکر پنجاب اسمبلی کو ریفرنس بھیجنے کا امکان ہے جبکہ اسپیکر کی منظوری کے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں سیلاب نے تباہی مچادی، 400 سے زائد افراد ہلاک

جنوبی افریقا میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس میں اب تک 443 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق جنوبی افریقا کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں آنے والے سیلاب نے شدید تباہی مچائی ہے جس میں مزید پڑھیں

این اے 33 ہنگو کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

اين اے 33 ہنگو کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے امیدوار ندیم خان نےمیدان مار لیا۔ این اے33 ہنگو کے ضمنی انتخابات کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ جاری کر دیا گیا۔تمام210 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی مزید پڑھیں

سانحہ سیالکوٹ کا فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل میں سنایا جائے گا

انسداددہشتگردی عدالت لا ہورسانحہ سیالکوٹ کا فیصلہ آج کوٹ لکھپت جیل میں سنائے گی ۔ قتل کیس میں گواہان کے بیانات قلمبند کرنے اور فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔ سری لنکن شہری کو بچانے مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے پشاور موڑ تا نیو اسلام آباد ایئرپورٹ میٹرو بس سروس کا افتتاح کردیا۔ عوامی مفاد کے اس منصوبے سے 50 ہزار شہریوں کو یومیہ سفری سہولت میسر ہوگی، منصوبے کی تکمیل پر 16ارب مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد مارے گئے

خیپر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج نے آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 15 اور 16 مزید پڑھیں

پی آئی اے عملے کا بذریعہ سڑک سفر زیادہ سے زیادہ تین گھنٹے تک محدود رکھا جائے ، سول ایوی ایشن اتھارٹی

پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائنز ( پی آئی اے ) کے فضائی میزبانوں کے سڑک سے طویل سفر کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے ) نے آبزرویشن لیٹر جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں