صدر عارف علوی کی گورنر پنجاب کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اپنے عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔ صدر مملکت کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب برطرفی کی سمری پر فیصلہ ہونے تک اپنے فرائض انجام دیتے مزید پڑھیں

جمائما کے گھرکے باہرلیگی مظاہرین کے بھنگڑے، ویڈیووائرل

عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور برطانوی فلمسازوپروڈیوسرجمائما گولڈ اسمتھ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان سے اپنا تعلق جوڑے رکھتی ہیں ، موجودہ سیاسی حالات کی لپیٹ میں سیاسی مخالفین نے انہیں بھی نشانے پررکھاہوا ہے۔ چند روزقبل لندن میں مزید پڑھیں

مقدمے کے اندراج کے لیے پرویز الٰہی کا سیشن کورٹ سے رجوع

اسپیکر پرویز الٰہی نے اندراج مقدمہ کے لیے سیشن کورٹ سے رجوع کرلیا، اندراج مقدمہ کی درخواست حمزہ شہباز،آ ئی جی پنجاب کے خلاف دائر کی گئی۔ اندراج مقدمہ کی درخواست لیگی ایم پی ایز ،200 نامعلوم، ایس ایس پی مزید پڑھیں

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی رپورٹ جاری

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں ماورائے عدالت قتل، مسلمانوں پر تشدد اور بنیادی حقوق غصب کرنے کے واقعات رپورٹ کیئے گئے ہیں۔ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے مزید پڑھیں

اسلام آباد میٹرو کا افتتاح پہلے سے ہی اپریل میں طے تھا،اسد عمر نے پریس ریلیز شیئر کردی

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ سی ڈی اے دوماہ پہلے بتا چکا ہے اسلام آباد میٹرو اپریل کے پہلے ہفتے میں چلے گی۔ پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے سی ڈی اےکی دو ماہ پرانی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

مظفر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سردار تنویر الیاس بلا مقابلہ وزیراعظم آزادکشمیر منتخب ہوگئے۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ دن ڈیڑھ بجے ہونا تھی لیکن متحدہ اپوزیشن نے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس مزید پڑھیں

70 فیصد پاکستانی ملک میں جلد الیکشن کرانے کے حامی ہیں ‘ گیلپ پاکستان سروے

خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ 78 فیصد ‘سندھ میں 68 فیصد عوام جلد الیکشن کرانے کے حامی ‘پنجاب میں 65 فیصد شہریوں نے جلد الیکشن کرانے کے حق میں رائے دی ستر فیصد پاکستانی ملک میں جلد الیکشن کرانے کے مزید پڑھیں

عمران بھائی کو سڑکوں کی بجائے پارلیمنٹ جانا چاہیے تھا، شاہد آفریدی

سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ حکومت کو پریشر دینے کے لیے عمران خان کو سڑکوں کی بجائے پارلیمنٹ میں بیٹھنا چاہیے تھا۔ شاہد آفریدی نے انٹرویو کے دوران کہا کہ ہمارے عمران بھائی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے تعاون اور تعلق برقرار رکھنا چاہتے ہیں،مفتاح اسماعیل

مسلم لیگ ن لیگ کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آج رات ساتویں جائزے کیلئے آئی ایم ایف سے مذاکرات ہوں گے، آئی ایم ایف سے تعاون اور تعلق برقرار رکھنا چاہتے ہیں۔ ن لیگ کے رہنما مفتاح مزید پڑھیں