پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی کابینہ میں شمولیت کے پارٹی میں تاحال اختلافات برقرار ہیں جس کی وجہ سے حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے۔ پیپلز پارٹی کی سینیئر قیادت کی جانب سے بلاول بھٹو کی بظور مزید پڑھیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دو مختلف مقامات پر دھماکے ہوئے ہیں، جن میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق پہلا دھماکا قلعہ نو میں ایک تعلیمی مرکز ممتاز ٹریننگ سینٹر کے سامنے ہوا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے برطرفی کی سمری پر فیصلہ ہونے تک اپنے دفتر میں کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ ایوان صدر کی مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج کردی۔ اسلام ہائیکورٹ کےجسٹس عامرفاروق اور جسٹس سردار اعجازا سحاق خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں
پاکستان بزنس کونسل نے ملک کو سری لنکا جیسے حالات میں جانے سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط میں معاشی حالات بہتر بنانے کیلئے تجاویز دیدیں۔ خط میں کہا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے لندن میں اپنے گھر کے باہر احتجاج کرنے والوں کی ویڈیو جاری کردی۔ انہوں نے ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ یہ ہزاروں مظاہرین کی ویڈیو ہے مزید پڑھیں
واشنگٹن :امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ 75برس سے اہم تعلقات ہیں، امریکا پاکستان کو اہم شراکت دار اور اہم ساتھی کی نظر سے دیکھتا ہے، افغانستان کو مزید مضبوظ اور پرامن بنانے کیلئے پاکستان کے مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے سرپر بندوق تان کرقیمتی گھڑی چھین لی گئی۔ عامر خان ایسٹ لندن کے علاقے لیئٹن میں اپنی بیوی فریال کےساتھ سڑک کراس کررہے تھے کہ اچانک 2 ڈاکو سامنے آگئے اور ان کے مزید پڑھیں
کویت میں یوتھ فار القدس انجمن نے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کیخلاف الارادہ اسکوائر (قومی اسمبلی کی عمارت کے سامنے)میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں مسجد اقصیٰ میں موجود فلسطینی نمازیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی، اور مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کی سعادت حاصل کرلی۔ شیخ رشید کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ان کی مسجد نبویﷺ میں حاضری کی تصویر جاری کی گئی مزید پڑھیں