کلچربن گیا ہےفیصلہ حق میں ہو تو انصاف کابول بالا، خلاف ہو تو انصاف داغدار : سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سےمتعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیےکہ کلچربن گیا ہےکہ فیصلہ آپ کےحق میں ہو تو انصاف کابول بالا، خلاف ہو تو انصاف داغدار۔ آرٹیکل 63 اے کی مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کےعہدے کے حلف کیلئے حمزہ شہباز کی درخواست نامکمل قرار

رجسٹرارآفس لاہور ہائیکورٹ نے دورانِ اسکروٹنی درخواست نامکمل ہونے کی بنا پر واپس کردی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع رجسٹرارآفس کا کہنا ہے کہ حمزہ شہباز کی درخواست کے ساتھ مطلوبہ دستاویزات مکمل لف نہیں کی گئی تھیں۔ ایڈووکیٹ اعظم نذیرتارڑدرخواست مزید پڑھیں

اختلافی معاملات پر شہباز نے ہاتھ اٹھالیے، بلاول نواز شریف سے ملنے آج لندن روانہ ہونگے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج رات لندن روانہ ہو رہے ہیں، جہاں وہ قائد ن لیگ نواز شریف سے ملاقات کریں گے اور اختلافی معاملات پر بات کریں گے۔ شہبازشریف کے وزیر اعظم بننے کے نو دن بعد وفاقی مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کیخلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والوں سے نمٹا جائے گا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرنے والوں سے نمٹا جائے گا۔ نو منتخب وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو قلمدان سنبھالنے کے بعد وزارت کے امور کے حوالے مزید پڑھیں

‘صحت کارڈ پروگرام بند ہونے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں’

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے کہا ہے کہ صحت کارڈ پروگرام بند ہونے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے صحت کارڈ سے متعلق مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ وزیرداخلہ، مریم اورنگزیب اطلاعات اور مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ مقرر

اسلام آباد: نئی وفاقی کابینہ کے حلف اٹھانےکے بعد وزرا کو ان کے قلمدان سونپ دیے گئے۔ وفاقی کابینہ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنااللہ کو وزارت داخلہ کا قلمدان سونپا گیا ہے اور سابق وزیر خزانہ مفتاح مزید پڑھیں

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، قیمت مزید 3.15 روپے بڑھانے کی درخواست دائر

بجلی صارفین کیلئے بری خبر، فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید 3روپے 15پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ نیپرا بجلی مہنگی کرنے سے متعلق فیصلہ 27اپریل کو کرے گا، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں