وفاقی کابینہ میں شامل خواتین کیلئے مریم نواز کا پیغام

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں شامل خواتین کے لیے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ شہباز شریف کی کابینہ میں مریم اورنگزیب، شیری رحمان، شازیہ مری، حنا ربانی کھر اور مزید پڑھیں

سعودی عرب میں عید کی تعطیلات کا آغاز 22 اپریل سے ہوگا

سعودی عرب میں جاری شاہی فرمان کے مطابق یونیورسٹیوں اور اسکولوں میں عید کی تعطیلات جمعہ 22 اپریل سے شروع ہونگی۔ اسکولوں اور جامعات میں تعطیلات سے متعلق شاہی فرمان خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی جانب مزید پڑھیں

صوابی ویمن یونیورسٹی میں طالبات پر موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی

صوابی ویمن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے جامعہ کی حدود میں طالبات پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگادی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوابی ویمن یونیورسٹی کی حدود میں موبائل کے استعمال پر پابندی کی وجہ مقصد تعلیمی سرگرمیوں مزید پڑھیں

’کابینہ کا نام پڑھیں لگتا ہے سینٹرل جیل کا حاضری رجسٹر ہے‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کی نو منتخب کابینہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کی تشکیل مزید پڑھیں

نواز شریف کا نام ای سی ایل سے خارج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل ) سے خارج کرنے کی درخواست کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی مزید پڑھیں

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادرپٹیل صبح سویرے پمز پہنچ گئے

وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے صبح سویرے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع پمز اسپتال کا دورہ کیا ہے۔ اس موقع پر وفاقی وزیرِ صحت عبدالقادر پٹیل نے اسپتال میں آئے ہوئے شہریوں کے مسائل سنے۔ عبدالقادر پٹیل پمز مزید پڑھیں

عمران خان کا سوشل میڈیا سے براہ راست گفتگو کا فیصلہ

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کل رات سوشل میڈیا سے براہ راست گفتگو کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کو تمام تیاریوں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا سانحہ مری کیس کی سماعت روز کرنے کا اعلان، فیصلہ ایک ہفتہ میں سنایا جائے گا

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سانحہ مری کیس کی روزانہ سماعت کا اعلان کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سانحہ مری کیس کی سماعت کی۔ لیگل ایڈوائزر ضلعی انتظامیہ ایڈووکیٹ سید محمد مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کا پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ختم کرنےکا اعلان

وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( پی ایم ڈی اے) ختم کرنےکا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ سابقہ دور میں پی ایم ڈی اےکا کالا قانون مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما اقبال محمد علی کا انتقال ہوگیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔ ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سے علیل تھے اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ترجمان مزید پڑھیں