سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

سینیٹ میں قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈاکٹر شہزاد وسیم نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا، سابق وزیراعظم عمران خان نے شہزاد وسیم کو قائد ایوان مقرر کیا تھا۔ واضح رہے مزید پڑھیں

علامہ اقبال کا یوم وفات کل ( جمعرات کو) منایا جائیگا

شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 83 واں یوم وفات کل21 اپریل بروز جمعرات کو عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا. اس سلسلہ میں سرگودھا سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں علامہ اقبال کے حوالے سے مختلف مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت تشویشناک

16 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی سے متاثرہ پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کا بتانا ہے کہ آسیہ امجد پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پولیس مزید پڑھیں

امریکا کی مسلم رکن کانگریس الہان عمر پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد: امریکی کانگریس کی مسلمان رکن الہان عمر پاکستان پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے امریکا محمد مدثر ٹیپو نے الہان عمر کا استقبال کیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ الہان عمر آج سیاسی مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ کا عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کو ملنے والے تحائف کی تفصیل عام کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کہا کہ ایک حد تک پیسے دے کر تحفہ رکھ لینا کوئی بات نہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں شروع ہو گیا۔ پہلی کابینہ میٹنگ میں وفاقی کابینہ کو معاشی صورتحال، تو انائی اور امن و عامہ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس مزید پڑھیں

حمزہ شہباز نے حلف سے انکار پر دوبارہ لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے حلف سے انکار پر دوبارہ لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ حمزہ شہباز نے اعظم نذیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑ کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی۔ درخواست میں گورنر پنجاب اور مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈی کا اطلاق، خریداری کیلئے شناختی کارڈ لازم قرار

وزیراعظم کی ہدایت پر ملک بھرکے یوٹیلیٹی اسٹورزپر چینی اور آٹےکی قیمتوں میں کمی کردی گئی تاہم اس کی خریداری کے لیے شناختی کارڈ کی شرط رکھی گئی ہے۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق آٹے اور چینی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق مشکل فیصلے کرنا پڑیں گے: شاہد خاقان

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ آج پاکستان قیمت خرید سے کم قیمت پر پیٹرول بیچ رہا ہے لہٰذا بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں سے متعلق فیصلے مشکل ہیں لیکن مزید پڑھیں