شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی 84ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی 84ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، انہوں نے علیحدہ وطن کا خواب دیکھا اور اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں میں بیداری کی نئی روح پھونک دی۔ مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال مزید پڑھیں

وزیراعظم کا عمران خان کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے کا حکم دیا ہے۔ گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ایک مراسلہ بھیجا تھا جس میں انہیں آگاہ کیا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفد نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ

اسلام آباد:پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطحی وفد سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کا اعلی سطحی وفد سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کیلئے لندن روانہ ہوگیا، وفد میں وفاقی وزرا ءشیر ی مزید پڑھیں

پورشنز بنانا کراچی کو تباہ کرنے کے مترادف ہے، عدالت نے پورشنز کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھادیے

سندھ ہائی کورٹ میں گلشن ظفر سندھی مسلم سوسائٹی میں پورشنز بنانے کے کیس کی سماعت،  پورشنز خریدنے والے شہریوں کو مزید تعمیرات کے خلاف عدالت آنا مہنگا پڑ گیا، عدالت نے پورشنز کی قانونی حیثیت پر ہی سوالات اٹھا مزید پڑھیں

حکومت کا اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینےکے قانون پرنظرِثانی کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے اوورسیزپاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے قانون پرنظرِثانی کا فیصلہ کرلیا۔ نئی اتحادی حکومت نے انتخابی اصلاحات پرکام شروع کردیا ہے اور اتحادی جماعتوں سے تجاویز طلب کرلی ہیں، وزارتِ قانون نے پی ٹی آئی دور مزید پڑھیں

آرٹیکل 63 اےکا مقصد پارٹی سے وفاداری کو یقینی بنانا ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہےکہ آرٹیکل 63 اےکا مقصد پارٹی سے وفاداری کو یقینی بنانا ہے، ہمیں آئین کو مجموعی طور پر دیکھنا ہے، 1998سے یہ آرٹیکل آج تک صرف ایک کیس میں آیا ہے، اس مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور صدر عارف علوی کے درمیان مختصر سی ملاقات ہوئی جس کا دورانیہ 15 سے 17 منٹ تھا، مزید پڑھیں

سوئٹزرلینڈ کے چڑیاگھر میں ہاتھی کا انوکھا کارنامہ

سوئٹزرلینڈ کے چڑیا گھر میں ہاتھی کے انوکھے کارنامے کی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی زینت بن گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ریکس چیمین نامی صارف نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ہاتھی کی وڈیو ٹوئٹ کی۔ https://twitter.com/RexChapman/status/1516519608341221379?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1516519608341221379%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.aaj.tv%2Fnews%2F30284323 مزید پڑھیں

ای سی ایل کمیٹی کی منظوری، مفتاح اسماعیل کا نام لسٹ سے نکال دیاگیا

وفاقی کابینہ نے کمیٹی برائے ای سی ایل کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی منظوری بھی دیدی گئی ہے۔ کمیٹی ٹی او آرز کا جائزہ لیکر کابینہ کو رپورٹ پیش کریگی۔ مزید پڑھیں