صنعاء: حوثیوں کی جانب سے حال ہی میں اپنے زیر کنٹرول علاقوں میں محرم کی اجازت کے بغیر خواتین کے سفر پر پابندی لگا دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق زمینی ٹرانسپورٹ کی کمپنیوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ مزید پڑھیں
افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور 65 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مزار شریف کی مسجد میں زور دار دھماکا ہوا ہے جس میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی مزید پڑھیں
ملکہ برطانیہ، ملکہ الزبتھ دوئم 96برس کی ہوگئیں،غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکہ الزبتھ نے اپنی 96ویں سالگرہ سینڈرنگھم، انگلینڈ میں منائی،برطانیہ کی بادشاہت میں سب سے طویل عرصے تک ملکہ رہنے والی ملکہ الزبتھ دوئم ہیلی کاپٹر کے مزید پڑھیں
اپریل میں ہی بجلی بحران سر اٹھانے لگا، لاہور، راولپنڈی ،فیصل آباد، ملتان، کوئٹہ سمیت دیگر شہروں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ شہری علاقوں میں چھ گھنٹے اور دیہات میں آٹھ سے دس گھنٹے بتی بند رہنے لگی، روزہ داروں مزید پڑھیں
حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ طارق فاطمی سے مشیر برائےخارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔ گزشتہ روز طارق فاطمی کے مشیر برائے خارجہ امور کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ طارق فاطمی سابق وزیراعظم مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام فضل کے زاہد اکرم درانی نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جے یو آئی (ف) کے رہنما سے حلف مزید پڑھیں
امریکی کمپنی کواپنے ملازم کو سرپرائز برتھ ڈے پارٹی دینا مہنگا پڑ گیا۔ کمپنی پر ساڑھے چار لاکھ ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایک میڈیکل لیبارٹری میں کام کرنے مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ن)کی نائب صدرمریم نواز نے پاسپورٹ کی واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے پاسپورٹ کی واپسی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ مریم نواز نے اپنی درخواست مزید پڑھیں
ہیٹی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں پائلٹ سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پائلٹ کی موت اسپتال لے جانے کے بعد ہوئی۔ رپورٹ کے مطابق تکنیکی خرابی کے باعث مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان عدم اعتماد تحریک کے دوران اور اس سے برطرف ہونے کے بعد سے کئی بار قوم سے خطاب کر چکے ہیں۔ لیکن اس بار عمران خان نے ٹی وی چینلز، یا جلسے کی بجائے ٹوئٹر کا مزید پڑھیں