مداح کے تنگ کرنے پر مائیک ٹائیسن نے مکوں کی بھرمار کر دی

لیجنڈری باکسر مائیک ٹائسن کا صبر اس وقت جواب دے گیا جب دوران پرواز مداح نے انہیں شدید تنگ کیا۔ مسافر کا رویے برداشت سے باہر ہوا تو مائیک ٹائسن نے مُکّے برسا دئیے۔ برطانوی ادارے ٹیلی گراف کے مطابق مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 3 کشمیری نوجوان شہید

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج جموں اور بارہمولہ اضلاع میں 3 کشمیری نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے 2 مزید پڑھیں

حکومت کا ای سی ایل کا غیر ضروری استعمال روکنےکا فیصلہ

حکومت نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کا غیر ضروری استعمال روکنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع وزارت قانون کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے ای سی ایل نے رولز میں ترمیم کی سفارش کردی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ نئے مزید پڑھیں

اگر وزیراعظم لاپتا افراد بازیاب نہیں کراسکتے تو بتادیں، خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےکنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ اگر وزیراعظم لاپتا افراد بازیاب نہیں کراسکتا تو بتادے، پوری قوم کو پتا چلے۔ حیدرآباد میں تقریب سےخطاب میں خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

عمران خان کی فیکٹریاں نہیں ملیں تو توشہ خانہ کا الزام لگا دیا، شہباز گل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان کی فیکٹریاں نہیں ملیں تو توشہ خانہ کا الزام لگا دیا۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق معاون خصوصی شہباز گل نے مزید پڑھیں