ایوان صدر اور صدارتی سیکریٹریٹ میں کفایت شعاری مہم جاری ہے، پرانی اور ناقابل استعمال اشیاء کی نیلامی کی گئی۔ ایوان صدر کے مطابق نیلامی سے 1 کروڑ 66 لاکھ 50 ہزار روپے آمدن ہوئی ہے۔ ایوان صدر کا کہنا مزید پڑھیں
کراچی سے اغواء ہونے والی 14سالہ لڑکی دعا زہرہ کی غلط سی سی ٹی وی ویڈیو چلانے پر ایس ایچ او الفلاح بدر شکیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دعا کی بازیابی کے مزید پڑھیں
تہران: سینئر ایرانی کمانڈر نے کہا کہ ایران کو “دشمنوں” کی طرف سے پیشکش موصول ہوئی ہیں کہ وہ کچھ رعایتوں کے بدلے میں ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینا چھوڑ دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سینئر مزید پڑھیں
دنیا کے سب سے قدم ترین جانور ’جوناتھن‘ نے کرہ ارض پر تقریباً دو صدیاں گزاری ہیں، وہ 2022 میں 190 سال کی عمر کو پہنچ گیا۔ کچھوے ’جوناتھن‘ کو گنیز ورلڈ ریکارڈ (جی ڈبلیو آر ) نے زمین پر مزید پڑھیں
سپریم کورٹ میں 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت جاری ہے۔ تحریک انصاف کے وکیل علی ظفر کی جانب سے دلائل ویڈیو لنک پر جاری ہیں، چیف جسٹس کا کہنا تھا لپ 10منٹ میں دلائل مکمل مزید پڑھیں
امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر کی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود سے ملاقات ہوئی جس کے بعد وفد نے لائن آف کنڑول کا بھی دورہ کیا جہاں ایل او سی پر سیکیورٹی کی تازہ مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں مکہ میونسپلٹی کارپوریشن کے عملے نے مختلف ریستورانوں، دکانوں اور جنرل اسٹورز پر چھاپے مارے ہیں۔ مکہ میونسپلٹی کارپوریشن کے مطابق چھاپوں کے دوران نقلی آبِ زم زم کے 250 کین ضبط کیے گئے۔ حرمین شریفین کی مزید پڑھیں
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مخالفین کو تنبیہ کر دی۔ گزشتہ روز لاہور میں مینار پاکستان پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے خطاب میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے سرکاری خرچ پر سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج کی پیشکش کردی۔ مسلم لیگ (ن)کے رہنماء اور وزیرداخلہ راناثناءاللہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں
سندھ میں تین دن کے لیے سی این جی بند رہے گی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کے مطابق آج صبح 8 بجے سے 3 روز کے لیے صوبے میں سی این جی بند رہے گی۔ ایس مزید پڑھیں