ملتان: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم شہباز شریف کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے رہنماء اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں
راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہےکہ فوج عوام کی رائے کی قدر کرتی ہے اور جلد امپورٹڈ حکومت سےجان چھوٹےگی۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت کی فرار کی تیاریاں شروع ، مزید پڑھیں
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے بڑی ہی آسانی سے دوسری مدت کے لیے دوبارہ انتخاب جیت لیے۔ صدر میکرون 58.55 فیصد ووٹ حاصل کر کے دوسری مدت کے لیے فرانس کے صدر منتخب ہوئے جبکہ ان کی مقابلے پر مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نےکراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی گولڈن ٹاؤن میں گھر کے باہر سے غائب ہونے والی 14 سالہ دعا زہرہ کی گمشدگی کی تحقیقات شروع کردیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم کے سربراہ عمران مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے امریکی مراسلے پر ایک بار پھر بااختیار عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے آج کے مزید پڑھیں
دبئی : پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جنرل مینجر کرکٹ مقرر کردیا گیا۔ وسیم خان آئی سی سی میں جیف آلڈرائس کی جگہ لیں گے۔ جیف آلدرائس اب مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز نے نماز جمعہ سے پہلے مسجد اقصیٰ میں کارروائی کی جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز جمعہ کی صبح مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئیں جس دوران مزید پڑھیں
راولپنڈی: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے میجر شاہد بشیر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 21 اور 22 اپریل کی رات بلوچستان مزید پڑھیں
مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح سے عمران خان کے ساتھ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے دفاع کے لیے 80 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روسی حملے کے خلاف یوکرین کو مزید فوجی امداد دینے کا اعلان امریکی مزید پڑھیں