پنجاب کے مختلف شہروں ميں ڈيزل کی شارٹيج کے باعث کاشت کاروں اور ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ ڈیزل بحران کے باعث کاشت کاروں اور ٹرانسپورٹرز کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کاشت کار ڈیزل کی تلاش میں مارے مارے مزید پڑھیں
جامعہ کراچی کے اندر وین میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا جامعہ کراچی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ کے قریب وین میں ہوا مزید پڑھیں
پاکستان کے لیے سب سے زیادہ گینز ورلڈ ریکارڈ بنانے والے راشد نسیم نے مارشل آرٹس کیٹیگری میں مزید دو ریکارڈز اپنے نام کرلیے ہیں۔ راشد نسیم نے بھارت اور چائنہ کے ریکارڈ توڑے ہیں جبکہ انہوں نے نن چکو مزید پڑھیں
کراچی یونیورسٹی کے قریب وین میں اگ لگ گئی ہے، جس کے فوری بعد ریکسیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دھماکا غیر ملکی گاڑی پر ہوا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ چکی ہے، دھماکا مزید پڑھیں
وزیر مملکت برائے داخلہ عبدالرحمن کانجو نے منگل کو اپنا چارج سنبھال لیا . وزارت داخلہ کے حکام نے وزیر مملکت کا دفتر پہنچنے پراستقبال کیا. وزیرمملکت عبدالرحمن کانجو کی وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سے ملاقات کیسیکرٹری داخلہ مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژنل بینچ نے مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کی عمرے پر جانے کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی۔ جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے 2رکنی بینچ نے مریم نواز کی مزید پڑھیں
ملتان: سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہےکہ عمران خان اپنے پانچ سال پورے کرتے مگر ان کے طرز حکومت نے گنجائش نہ چھوڑی۔ جاوید ہاشمی دل میں تکلیف کی شکایت پر طبی معائنے کے لیے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے آج بروز منگل 26 اپریل کو الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کسی بھی ہنگامی صورت حال کیلئے وزارت داخلہ اور مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان راشد محمود کو آصف حیدر شاہ کی جگہ ایڈیشنل سیکرٹری انچارج پاور لگا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف حیدر شاہ ملک میں جاری بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث دباؤ کا مزید پڑھیں
کراچی میں سولجر بازار سے مبینہ لاپتہ ہونے والی لڑکی دینار نے بھی وہاڑی میں پسند کی شادی کرلی ہے۔ سولجر بازار کی دینار کی 22 اپریل کو گھر سے جانے کی سی سی ٹی وی بھی منظر عام پر مزید پڑھیں