اٹک: جوڈیشل مجسٹریٹ نے شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پولیس نے جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر شیخ راشد شفیق کو اٹک کے ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت مزید پڑھیں
جے یو آئی کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو صدر بنایا جائے، اتحادی جماعتوں کا اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہو گا ہمیں قبول ہو گا۔ مزید پڑھیں
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ آزدی اظہار رائے پر پابندی کا معاملہ پاکستانی حکومت کے ساتھ اٹھاتے رہے ہیں۔ ایک متحرک اور آزاد میڈیا، باخبر شہری پاکستان سمیت کسی بھی قوم اور اس کے مستقبل کے مزید پڑھیں
آزاد کشمیر سمیت ملک کےمختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جب کہ چترال شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی۔ مزید پڑھیں
گجرات:مسلم لیگ (ق) کے رہنماؤں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی نے ایک ساتھ بیٹھ کر خاندانی اختلافات کی خبروں کی تردید کردی۔ گجرات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ہمارے خاندان میں مزید پڑھیں
کوئٹہ: پشتون آباد کی مارکیٹ میں آگ لگنے سے 100دکانیں جل گئیں۔ ریسکیو حکام کےمطابق واقعہ پشتون آباد کے علاقے تارو چوک میں پیش آیا جہاں مارکیٹ میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دیگر دکانوں کو بھی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا ہے کہ ہم ہر ملک سے برابری کی سطح پر دوستی چاہتے ہیں، ہم کسی ملک کو مردہ باد کہنا نہیں چاہتے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
کراچی: ناظم آباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی مزاحمت کا ہے جو صبح 5 بجے ناظم آباد نمبر دو میں ذیشان پارک کے قریب پیش آیا۔ پولیس کا بتانا مزید پڑھیں
کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ کشمیری فوجی محاصرے میں بدترین زندگی گزار رہے مزید پڑھیں
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے پیانگ یانگ کے سنان ایئر پورٹ سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربے جزیرہ نما کوریا، مزید پڑھیں