ن لیگ کا وزیر اعٰلی پنجاب کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کوبچانےکیلئےمسلم لیگ ن نے بڑا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کےخلاف اعتماد کے ووٹ کے لیے گورنر کو باقاعدہ تحریری درخواست جمع کرانے کے آپشن پر اتفاق کر لیا گیا لاہور ماڈل ٹاون میں وزیراعظم کی زیرصدارت مسلم لیگ مزید پڑھیں

کراچی کے نئے ایڈمنسٹریٹرکا کراچی میں 100 پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرانے کا اعلان

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹرسید سیف الرحمن نےعہدہ سنبھالتے ہی کراچی میں نئے پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈاکٹرسید سیف الرحمن نے کہا کہ کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی مارکیٹس، پارکوں اور بس اسٹاپس پر ٹوائلٹ مزید پڑھیں

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک

ملائیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک اور درجنوں لاپتا ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لینڈسلائیڈنگ کا واقعہ ملائیشیا کی ریاست سیلنگور کیمپنگ سائٹ پر پیش آیا۔ انتظامیہ کی جانب سے بتایا گیا کہ یہ حادثہ جمعرات جمعہ مزید پڑھیں

آرمی پبلک اسکو ل 16 دسمبر 2016 کو ہونے والے واقعے کو 8 سال ہوگئے وزیر اعظم شہباز شریف کا بیان

16 دسمبر دہشت گردی کے خلاف پورے پاکستان کے ایک آواز ہونے کا دن ہے، یہ دن پوری دنیا کے لئے پیغام ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے عظیم قربانیاں دی ہیں۔ سانحہ اے پی ایس مزید پڑھیں

دنیا تیزی سے آگے جارہی ہے اور ہم پالیسی بناتے رہتے ہیں، صدر

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ دنیا ہماری طرف دیکھ رہی ہے اور ہم کنٹینر پولیٹکس میں پھنس گئے ہیں، دنیا تیزی سے آگے جارہی ہے اور ہم پالیسی بناتے رہتے ہیں۔ لاہور میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ مزید پڑھیں

ایلون مسک نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل کردئیے

ٹوئٹر نے سی این این اور نیویارک ٹائمز کے صحافیوں کے اکاونٹس معطل کردئیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کئی صحافیوں نے حال ہی میں ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک کے بارے میں لکھا تھا کہ ذاتی معلومات کی اشاعت مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں ہونے والے خودکش حملے میں پاک فوج کا حوالدار اور ایک شہری شہید ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر میرانشاہ کے بازار میں موٹر سائیکل سوار خود کش حملہ آور نے خود کو سکیورٹی مزید پڑھیں