لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نےصوبے بھر میں شادیوں پر ون ڈش کی پابندی کے قانون پر سختی سے عملدرآمد کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اس اقدام سے عام آدمی اور سفید پوش طبقے کو ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں
جنوبی کوریا کے نو منتخب صدر یون سک یول نے ملکی صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے۔ نو منتخب صدر کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کو مکمل ختم کرنا ہوگا۔ پیپلز پاور پارٹی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
دبئی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے انشورنس پروگرام کے تحت بیروزگاری الاؤنس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور دبئی کے حکمراں محمد بن راشد المکتوم نے ملازمین کیلئے مزید پڑھیں
صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ کے وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت جلد سے جلد اورینج لائن کے منصوبے کو فعال کرنا چاہتی ہے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شرجيل انعام میمن کی زیر صدارت بی آر ٹی اورینج مزید پڑھیں
گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ بھی بڑھ گئی۔ ملک کے مختلف شہروں میں 10 سے 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جب کہ دیہات میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک جا پہنچا مزید پڑھیں
ابوظہبی: دبئی ایئر پورٹ کا شمالی رن وے مرمتی کام کیلئے 45 دن کیلئے بند کردیا گیا۔ دبئی ایئر پورٹ کا شمالی رن وے مرمتی کام کیلئے 45 دن کیلئے بندکرنےکااعلان کردیا گیا ، 22جون تک مختلف ایئرلائنز کی پروازیں مزید پڑھیں
دریائے سندھ میں پانی کی قلت خطرناک حد تک بڑھ گئی جس سے پانی کی کمی 60 فیصد ہوگئی۔ دریائے سندھ کی ڈاؤن اسٹریم پانی کی سطح خطرناک حد تک گرگئی ہے اور شارٹ فال 60 فیصد تک جا پہنچا مزید پڑھیں
شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والے سابق ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کی نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی جائے گی۔ ڈاکٹر رضوان کی نماز جنازہ جوہر ٹاون لاہور میں ادا کی جائے مزید پڑھیں
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ ملک کے میدانی علاقے شدید گرمی کے زیر اثر رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جبکہ اسلام آباد میں شام مزید پڑھیں
حکومتِ پاکستان نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو اُن کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ نئے گورنر کی تعیناتی تک پنجاب اسمبلی کے سپیکر قائم مقام گورنر کے فرائض انجام دیں گے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں