عثمان بزدار کےخلاف اینٹی کرپشن میں درخواست دائرکرنے کااعلان

مسلم لیگ ن نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ان کے ساتھیوں کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران رہنما لیگ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عثمان بزدار مزید پڑھیں

بلوچستان کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان کے تعلیمی اداروں کیلئے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ بلوچستان کےتعلیمی اداروں کیلئےموسم گرماکی تعطیلات کا اعلان ہوگیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان میں 15 مئی سے31 جولائی تک تعلیمی مزید پڑھیں

نئی سم یا امدادی اسکیم کے ذریعے فنگر پرنٹس لینے والا گروہ سرگرم

مفت میں نئی موبائل فون سم، امدادی اسکیموں میں انعام نکلنے یا ایسی ہی دوسری فری پرکشش خدمات کی فراہمی کا جھانسہ دے کر شہریوں کے فنگر پرنٹس اور دیگر معلومات حاصل کرنے والا گروہ سرگرم ہوگیا ہے جو یہ مزید پڑھیں

بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی جگہ بریگیڈیئر تجدید ممتاز وزیراعظم کے نئے ملٹری سیکریٹری تعینات

وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات فوج کو واپس، بریگیڈیئر تجدید ممتاز کو وزیراعظم کا نیا ملٹری سیکریٹری تعینات کردیا گیا۔ وزیراعظم کے ملٹری سیکرٹری بریگیڈیئرمحمد احمد عالم کی خدمات مدت تعیناتی مکمل ہونے کے بعد پاک مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کرنے میں کامیاب

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کر لیا۔ جنرل سیکریٹری الپائن کلب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 38 سالہ کوہ پیما پیر کی صبح کامیابی کے ساتھ 8 ہزار 849 مزید پڑھیں

لاہور میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں بڑا اضافہ

لاہور پولیس نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔ پنجاب پولیس کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری پوسٹ میں شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اب ٹریفک قوانین مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے ڈائریکٹر سکیورٹی سمیت متعدد افسران گرفتار

پنجاب پولیس نے ڈائریکٹر سکیورٹی پنجاب اسمبلی میجر ریٹائرڈ فیصل حسین کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پنجاب اسمبلی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے مزید افسران گرفتار کر لیے گئے ہیں۔ ترجمان پنجاب مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے اہم معاملات پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے قائدین کا اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے اہم معاملات پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے قائدین کا مشاورتی اجلاس طلب کرلیا ، سیاسی، معاشی صورتحال اور انتخابی اصلاحات پر مشاورت ہو گی، حکومت کے مستقبل کے حوالے سے اہم بھی متوقع ہیں۔ مزید پڑھیں