اسلام آباد میں شدید آندھی اور بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید آندھی اور بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد میں صبح سے موسم ابرآلود رہنے کے بعد شام کے وقت آندھی چلی جس کے بعد موسلادھار بارش ہوئی جس سے گرمی کی مزید پڑھیں

حکومت کا چیئرمین نیب جاوید اقبال فارغ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے تکنیکی بنیادوں پر چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی میں ہونیوالے حالیہ دھماکوں میں بھارتی ایجنسی ’را‘ ملوث ہے: رپورٹ

کراچی دھماکے سے متعلق قانون نافذ کرنے والے ادارے نے تجزیاتی رپورٹ تیار کرلی۔ کراچی میں ہونے والے حالیہ دھماکوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کےمطابق کراچی میں مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ منحرف اراکین کے وکلا نے کہا کہ جواب الجواب میں عمران خان کے دستخط جعلی ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی وزیر اعلیٰ کے مزید پڑھیں

شدید گرمی: وفاقی نظامت تعلیمات نے اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی نظامت تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب نئی پالیسی جاری کردی۔ وفاقی نظامت تعلیمات نے گرمی کی شدت کے سبب تمام سرکاری اسکولوں میں مانٹیسری سے پانچویں کلاس تک کو چھٹیاں دے دیں۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات سے امریکا روانہ

اسلام آباد:وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات سے امریکا روانہ ہوگئے، امریکی سیکرٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے بلاول بھٹو کو دورے کی دعوت دی تھی۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹوزرداری 18 مئی کو اقوام متحدہ میں منعقد ہونے والے“گلوبل فوڈ سیکیورٹی مزید پڑھیں

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا ، مختلف علاقوں میں بدترین لوڈ شیڈنگ

ملک بھر میں بجلی شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا جس کے بعد مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے سے تجاوز کر گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

کراچی دھماکا میں‌دہشتگردی کے واقعات کے بعد ائیرپورٹ کی سکیورٹی سخت، بلاضرورت آنیوالوں پر پابندی عائد

کراچی میں دہشتگردی کے واقعات کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی اور قومی ائیرلائن پی آئی اے کے دفاتر کی سکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی میں پی آئی اے ، سی مزید پڑھیں