شاہد آفریدی سے ملنے کے بعد سفر دنیا ختم، بوڑھی خاتون کا انتقال

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملاقات کرنے والی خاتون انتقال کرگئیں۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی نے پیغام لکھا کہ یہ افسوسناک خبر سن کر میرا دل ٹوٹ گیا کہ مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ٹوئٹر کی سربراہی چھوڑنے عندیہ دے دیا؟ نیا سربراہ کون ہوگا؟

مائیکرو بلاگنگ وب سائیٹ کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ ادارے کو نیا چیف ایگزیکٹیو آفیسر ملنے پر وہ اس کی سربراہی چھوڑ دیں گے۔ الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے رواں برس مزید پڑھیں

پاکستانی فورسز کا بنوں‌میں‌آپریشن ، یرغمال کئے گئے تین جوان شہید

پاک فوج نے بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاونڈ پر قابض 25 دہشتگرد ہلاک کردیے۔آپریشن میں3 اہلکار شہید ہوئے۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ بنوں میں سی ٹی ڈی کے کمپاؤنڈ میں مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے عمرہ کا آسان اور سستا طریقہ متعارف کرادیا

سعودی وزارت حج و عمرہ نے سستے اور آسان عمرہ ویزا کیلئے نئے طریقۂ کار کا اعلان کردیا۔ سعودی وزارت حجم و عمرہ نے عمرہ کے خواہشمندوں کیلئے سستے اور آسان طریقۂ کار کے تحت ’’پرسنل وزٹ ویزا‘‘ کا آغاز مزید پڑھیں

سعودی عرب میں‌امتحانات کے دوران طالبات کے عبایہ پہننے پر پابندی

سعودی ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ ایویلیوایشن کمیشن (ETEC) نے کمرہ امتحان میں عبایہ پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبات کو امتحان کے دوران عبایا پہننے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ای ٹی ای سی نے اس بات پر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت نے مارکیٹیں اور شادی ہالز بند کرنے کی پالیسی کا اعلان کر دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے توانائی کی بچت کے حوالے سے مختلف اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کفایت شعاری سے متعلق پالیسی تشکیل دی جارہی ہے، جس کے تحت ریسٹورنٹ، ہوٹل اور مارکیٹس رات 8 بجے بند کردی مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت نے مسیحی ملازمین کو آج 20 دسمبر مکمل تنخواہیں دینے کا اعلان

بلوچستان حکومت کی جانب سےمسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ اور پنشن دینے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ خزانہ بلوچستان نے کے جاری کردہ بیان کے مطابق مسیحی برادری کو یکم جنوری 2023 کو مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں اضافہ

شدید دھند نے پنجاب بھر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے سے ٹریفک حادثات میں اضافہ ہوگیا۔ شدید دھند کے باعث حدنظرانتہائی کم ہوجانے کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے، اسی باعث مزید پڑھیں

گورنر پنجاب نے وزیر اعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کر دی

لاہور: گورنر پنجاب نے وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 21 دسمبر شام 4 بجے طلب مزید پڑھیں