عمر سرفراز کا گورنر شپ سے برطرفی کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: عمر سرفراز چیمہ نے گورنر پنجاب کے عہدے سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق برطرف گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ عہدے سے ہٹائے جانے کا کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جلد مزید پڑھیں

نگراں وزیراعظم کیلئے انٹرویوز پنڈی اسلام آباد میں ہورہے ہیں، شیخ رشید کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ شخ رشید نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ نگراں وزیراعظم کیلئے معیشت دانوں کے انٹرویوز پنڈی اسلام آباد مں ہورہے ہیں، یہ اداروں سے بھیک مانگ رہےہیں، ہر گزرتے دن کےساتھ ان کی مشکلات میں مزید پڑھیں

عدالت وزیراعلیٰ کے الیکشن کی قانونی حیثیت نہیں جانچے گی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے5 رکنی بینچ نےحمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ حلف کےخلاف اپیلوں پر سماعت کےدوران قرار دیا کہ عدالت وزیر اعلیٰ کے الیکشن کی قانونی حیثیت نہیں جانچےگی بلکہ صرف سنگل بینچ کے حلف سے متعلق فیصلے کی قانونی مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو تین روزہ دورے پر نیو یارک پہنچ گئے

وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر نیو یارک پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری آج امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کریں گے جس میں پاک امریکا دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی جائے گی۔ اس کے علاوہ وزیر مزید پڑھیں

پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی

معروف پاکستانی کوہ پیماعلی رضا سدپارہ تربیتی مشق کے دوران گر کر زخمی ہوگئے. ریجنل ہیڈ کوارٹر اسپتال اسکردو کے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر کے مطابق علی رضا سدپارہ کی ریڑھ کی ہڈی پر گہری چوٹ لگی ہے، آئندہ چوبیس مزید پڑھیں

بلوچستان: قدرت نے ماہی گیروں کو قیمتی مچھلیوں سے لکھ پتی بنا دیا

بلوچستان کے علاقے جیونی کے سمندر میں ماہی گیروں نے ایک ساتھ 18 قیمتی مچھلیاں پکڑلیں، جن کی مالیت کئی لاکھ روپے ہے۔ بلوچستان میں جیونی کے علاقے گنز کے رہائشی ساجد عمر اور ان کے ساتھی ماہی گیروں کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سے نکلنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کابینہ نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے نکلنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا تھاکہ کابینہ اجلاس میں انصاف فوڈ کارڈ کے اجرا کی منظوری مزید پڑھیں