خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سسٹم داخل،راولپنڈی اسلام آباد میں بارش اورتیزہوائیں

شدید گرمی کی لہر کے بعد ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواوں اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اسلام آباد راولپنڈی اور گرد ونواح میں تیز اور گرد آلود ہواوں کے ساتھ بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔گلگت مزید پڑھیں

عالمی سطح پر تمباکو نوشی کی شرح میں پہلی بار کمی، بچوں میں شرح بڑھ گئی

عالمی سطح پر پہلی بار تمباکو نوشی کی شرح میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے البتہ نوجوانوں اور کم عمر افراد میں اس کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ الینوائے یونیورسٹی کے محققین اور وائٹل اسٹرٹیجز کی جانب سے مزید پڑھیں

صدر دھماکے میں ملوث ملزم پڑوسی ملک کی دہشتگرد تنظیم سے رابطے میں تھا

کراچی میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ کے ہاتھوں مقابلے میں ہلاک ملزم کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آئے ہیں۔ اس سلسلے میں صوبائی مشیر اطلاعات مرتضیٰ وہاب کی قیادت میں سی ٹی ڈی پولیس حکام نے ایک پریس کانفرنس مزید پڑھیں

بلوچستان میں پھر سیاسی ہلچل، وزیراعلیٰ کیخلاف تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکان

کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما یار محمد رند نے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے یار محمد رند نے مزید پڑھیں

مارگلہ پہاڑیوں پرآگ کا معاملہ خاتون ٹک ٹاکر کے 3 ساتھی گرفتار

مارگلہ پہاڑیوں پرآگ لگانے کا کیس، خاتون ٹک ٹاکرکے 3 ساتھی گرفتار ہو گئے ہیں، جبکہ خاتون ٹک ٹاکرکی گرفتاری کےلیے ٹیم لاہورروانہ ہو گئی ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ کے قریب ویڈیو بنانے والی خاتون ٹک ٹاکر کے مزید پڑھیں

111 ٹی شرٹس پہن کر دوڑ لگا کر شہری نے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

ایک سو گیارہ ٹی شرٹس پہنے میراتھن میں شرکت کر کے امریکی شہری نے نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروالیا۔ دو سو ورلڈ ریکارڈ رکھنے والے ڈیوڈ نے سائنس، ٹیکنالوجی، انجینیئرنگ اور ریاضی کے فروغ کے لیے مزید پڑھیں

اگر احتیاط نہ کی گئی تو بار بار ہیٹ ویو کا سامنا کرنا پڑے گا: شیری رحمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی شیرى رحمان نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے آلودہ ممالک میں شامل ہوتے ہیں، گزشتہ تین سال سے تربت، جیکب آباد اور دادو دنیا کے گرم ترین شہروں کی فہرست میں شامل ہیں، مزید پڑھیں