ملک کے بیشترعلاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کچھ مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے آج لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور اسلام مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ آج سنائے گا۔ رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آج دوپہر 3 بجے فیصلہ سنا سکتا ہے۔ تحریک انصاف نے 25 منحرف اراکین مزید پڑھیں
لاہور: سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے ہیں۔ اس بات کی تصدیق ان کے صاحبزادے سردار فاروق نے کی ہے۔ نجی ٹی وی نے سردار فاروق کے حوالے سے بتایا ہے کہ سابق وزیر خارجہ سردار مزید پڑھیں
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، جہاں وہ مختلف وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔ کراچی آمد پر وزیراعظم شہباز شریف شپ یارڈ کا دورہ اور تقریب میں شرکت کریں گے، جہاں وہ شب مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے قوم سے جلد خطاب کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے سرکاری مصروفیات ترک کردیں، وزیراعظم کی پارٹی رہنماؤں کے ساتھ معاشی و سیاسی امور پر مشاورت جاری ہے، وزیراعظم کے قوم مزید پڑھیں
بھارت کے سابق کرکٹر اور اپوزیشن جماعت کانگریس سے تعلق رکھنے والے نامور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کو 34 سال پرانے کیس میں ایک سال کی سزا کے ساتھ ان پر جرمانہ بھی عائد کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں
سندھ میں نویں اور دسویں کے امتحانات یا مذاق ؟ کراچی، لاڑکانہ، نوابشاہ سمیت کئی شہروں میں تیسرا پیپر بھی آؤٹ ہوگیا۔ کراچی سمیت سندھ کئی شہروں میں نویں اور دسویں کے امتحانات مذاق بن گئے۔ بورڈ انتظامیہ اور وزارت مزید پڑھیں
لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنماء اور سابق وزیر توانائی عابد شیر علی 4 سال بعد لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنماء عابد شیرعلی قومی ایئرلائنز کی پرواز سے لاہور پہنچے، ایئرپورٹ پر لیگی کارکنوں نے مزید پڑھیں
اسد عمر نے کہا ہے کہ قوم فیصلہ کرچکی کہ غلامی نامنظور ہے، نئے انتخابات کے اعلان سے ملک میں افراتفری کا ماحول ختم ہو جائے گا، فیصلہ سازی کرنیوالے کان کھول کر سن لیں تاریخ معاف نہیں کرتی۔ پاکستان مزید پڑھیں
لاہور: جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے دعا زہرا کی عمر کے تعین کیلئے دائر میڈیکل کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے دعا زہرا کے میڈیکل کیلئے کراچی کے تفتیشی افسر کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران مزید پڑھیں