چیئرمین نیب نے پوسٹنگز اور ٹرانسفرز پر فوری پابندی لگادی

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے پوسٹنگز اور ٹرانسفرز پر فوری پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے قومی احتساب بیورو (نیب) میں تقرریوں اور تبادلوں پرپابندی لگادی۔ نیب اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

مسلمان ہونے پر فخر ہے: اسلام قبول کرنیوالی بھارتی اداکارہ کی گفتگو

2018 میں اسلام قبول کرنے والی بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ دیپیکا ککڑ نے مسلمان ہونے پر فخر کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اسلام قبول کرنے کے بعد دیپیکا ککڑ سے فائزہ نام مزید پڑھیں

لنڈا بازار میں آتشزدگی، درجنوں دکانیں جل کر خاکستر

لنڈا بازار میں آتشزدگی کے باعث درجنوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ خان پور کے لنڈا بازار میں صبح سویرے پیش آیا ، جہاں نامعلوم وجوہات کی بنا پر لنڈا بازار میں آگ مزید پڑھیں

عمران خان آج ملتان جلسے میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دیں گے

عمران خان آج ملتان کے جلسے میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ملتان کے جلسے میں تاریخ بتاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ تک انسانوں کا سمندر اسلام مزید پڑھیں

کینیڈا میں پاکستان کے نئے سفیر ظہیر اسلم جنجوعہ نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

ظہیر اسلم جنجوعہ نے کینیڈا میں بطور سفیر سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لیں، اس سے پہلے ظہیر اسلم جنجوعہ یورپین یونین، بیلجئیم اور لکسمبرگ میں سفیر رہ چکے ہیں۔ ظہیر اسلم جنجوعہ وزارت خارجہ میں ایڈیشنل سیکرٹری برائے یورپ کی مزید پڑھیں

بجلی صارفین کے لئے بری خبر، قیمت 4 روپے 5 پیسے مزید بڑھنے کا امکان

مہنگائی سے پستے عوام کے لئے ایک اور بری خبرسامنےآ گئی، بجلی 4روپےپانچ پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، نیپرا 31 مئی کو سماعت کرے گا۔ نیپرا کو درخواست اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے جمع کروائی گئی، 4روپےپانچ پیسے مزید پڑھیں

پرویز الٰہی نے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ پرویز الٰہی کی جانب درخواست میں حمزہ شہباز اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے جب کہ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر اعتراض دور کرتے ہوئے لارجر بینچ تشکیل دیدیا۔ سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے، ان کے مزید پڑھیں