انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس احسن یونس کوعہدے سے ہٹاکرڈاکٹراکبرناصرخان کو نیا آئی جی تعینات کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹی فیکیشن کے مطابق آئی جی اسلام آباد احسن یونس کوتبدیل کرتےہوئے ان کی مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج 2 روزہ سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق چینی ہم منصب کی خصوصی دعوت پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج بیجنگ پہنچیں گے اور منصب سنبھالنے کے بعد مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کی جان کو خطرے کے پیش نظر پولیس نے بنی گالہ میں سرچ آپریشن کیا۔ پولیس کے پہنچتے ہی پی ٹی آئی کارکنان نے نعرے بازی کی۔پولیس نے کارکنوں کو یقین دہانی کرائی کہ سرچ آپریشن مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم نوازشریف نے حکومت چھوڑنے کا گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پارٹی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا اور نواز شریف نے شہباز مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن راجہ ریاض کی ایوان میں بطور اپوزیشن لیڈر منظوری دے دی راجہ ریاض کو17 ممبران کی جانب سے حمایت حاصل تھی جس کے بعد ان کی تقرری مزید پڑھیں
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے اگر عمران خان مجھے کہیں گے تو آدھے گھنٹے میں اسمبلی توڑ دوں گا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر مزید پڑھیں
کابل: افغان طالبان نے خواتین ٹی وی اینکرزکونشریات کے دوران چہرہ ڈھانپنے کا حکم دے دیا۔ حکام کے مطابق چہرہ ڈھانپنے کا حکم وزارت فضیلت سے آیا ہے، جو خواتین کے پردے سے متعلق حکم نامے کی ہی ایک کڑی مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر عبدالقیوم سومرو جے یو آئی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمن پیپلز پارٹی کی بڑی وکٹ گرانے میں کامیاب ہو گئے۔ج ے یو آئی کی جانب سے کراچی میں تقدس حرم مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی نااہلی سے متعلق ریفرنسز پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے 17 مئی کو پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی نااہلی سے متعلق محفوظ کردہ فیصلہ مزید پڑھیں
کوئٹہ: شیرانی کےجنگلات میں لگی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا۔ محکمہ جنگلات کے حکام کا کہنا ہےکہ جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے میں مشکلات کا سامنا ہے جس کے باعث آگ شیرانی کے علاقوں شرغلئی، سورلوکی اور مزید پڑھیں