رواں سال حج 8 لاکھ 50 ہزار روپے کا ہوگا، وزارت مذہبی امور نے سمری وفاقی کابینہ کو بھجوادی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے فی الحال تخمینہ نہیں ملا تاہم حکومت نے سفارتخانے کی جانب مزید پڑھیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی چیمپئن لاہور قلندرز نے پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام سے منتخب ہونے والے نوجوان کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کے کپتان مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن اور حکومتی اتحادیوں نے طویل مشاورت کے بعد فوری حکومت نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد اتحادی جماعتوں کی جانب سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں بینچ تشکیل دیا گیا، جسٹس عامر مزید پڑھیں
لاہور: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 25 ہزار 500 میگا واٹ ہے جبکہ سپلائی 18 ہزار 500 میگاواٹ ہورہی۔ نجی بجلی گھروں مزید پڑھیں
بھارت اور بنگلہ دیش میں شدید بارشوں کے بعد کئی علاقوں میں آنے والے سیلابوں کے نتیجے میں لاکھوں شہری متاثر اور درجنوں ہلاک ہو گئے۔ بھارت اور بنگہ دیش میں سیلاب کے باعث اب تک کم از کم 57 مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہرون میں گزشتہ روز تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش سے موسم گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات نے آج بھی اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت مزید پڑھیں
کراچی : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مارچ فرح گوگی کو بچانے کیلئے ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ عمران خان ترقی میں رکاوٹ ڈالتے رہے مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر دو ہفتے بعد بھی قابو پایا نہیں جا سکا ہے۔ صوبائی حکام کے مطابق شیرانی کے جنگلات کے بلند مقامات پر پیدل پہنچنے والے رضاکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں، مزید پڑھیں
سعودی عرب کی ایک مقامی ایئرلائن نے ملک میں پہلی اندرون ملک پرواز کی ہے جس کا مکمل سٹاف خواتین پر مشتمل تھا۔ ہفتہ کو ایئرلائن کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ اعلان کیا گیا کہ سعودی ایوی ایشن کی مزید پڑھیں