راستوں سے رکاوٹیں ہٹانا نوجوانوں کی ذمہ داری ہے، عمران خان

چیئرمین تحریک عمران خان کا کہنا ہے کہ کل اسلام آباد جانے والے راستوں سے رکاوٹیں ہٹانا نوجوانوں کی ذمہ داری ہے۔ پشاور میں تحریک انصاف یوتھ ونگ کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے مختلف پرائیوٹ اسکولز نے کل چھٹی کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف پرائیوٹ اسکولز نے کل چھٹی کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ اسلام آباد کے مختلف پرائیوٹ اسکولز نے جاری امتحانات بھی ملتوی کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں

کل تاریخ کا سب سے بڑا قافلہ لیکر نکلوں گا، کوئی روکنا چاہے تو روک لے: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کل خیبرپختونخوا سےتاریخ کاسب سےبڑاقافلہ لیکرنکلوں گا، کوئی روکناچاہےتوروک کردکھادے۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چوروں کے خلاف پرامن احتجاج مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا، سندھ میں یکم جون سے31 جولائی تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا مزید پڑھیں

شرپسند عناصر کیخلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، وزیر اعلیٰ پنجاب

ہور: وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کوہراساں کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کوہراساں کرنے سے روک دیا۔عدالت نے آئی جی اسلام آباد اورڈپٹی کمشنرکونوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ کیا2014 کے دھرنے میں جو ہوا اس کی ذمہ داری عدالت لے مزید پڑھیں

کویت اور عراق میں ایک بار پھر ریت کا طوفان، پروازیں عارضی تعطل کا شکار

کویت اور عراق میں گزشتہ روز گرد و غبار کے طوفان کے باعث معمولاتِ زندگی اور پروازوں کی آمد ورفت عارضی طور پر معطل رہیں تاہم تین گھنٹے بعد پروازیں بحال کر دی گئیں۔ کویتی جریدے القبس نے محکمہ شہری مزید پڑھیں